@adeelraja اس بات سے اندازا لگیا جا سکتا ہے عوام کے پاس اور کوئی راستہ نہیں ہے نکلنا پڑے گا کسی پہ اعتبار نہیں کیا جا سکتا اپنی مدد خود کرنی ہے عمران خان جنگ کا کب سے آغاز کر چکا یہ ہمیں سوچنا پڑے گا مگر سوچنے کا بھی وقت نہیں ہے۔ #ImranKhanHealthMatters
I have a dream
میرا خواب ہے کہ ایک دن یہ ہجوم اٹھ کھڑا ہوگا۔ میرا خواب ہے کہ ایک دن مارگلہ کی پہاڑیوں سے غول کے غول اتریں گے ، میرا خواب ہے کہ ایک دن سندھ ساگر کے کناروں کے ساتھ سندھ کے غریب ہاری الٹا سفر کرکے پنجاب کی طرف آئیں گے ، میرا خواب ہے کہ ایک دن جہالت ، غربت کسمپرسی می�� پسے ہوئے سرائیکی اٹھیں گے۔
یہ ایوب خانوں اور ضیا الحقوں کو انکی قبروں سے ویسے نکالیں گے جیسے گوروں نے کرامویل کو نکالا تھا اور وہی سلوک کریں گے جو ایک ڈکٹیٹر کرامویل کیساتھ ہوا تھا۔ پھر اس دن کے بعد پاکستان میں کبھی کوئی مارشل لاء نہیں آئے گا جیسے کبھی کرامویل کے بعد کبھی برطانیہ میں نہیں آیا۔ میرا خواب ہے کہ اس ملک کے قابض عوامی ردعمل سے ایک دن اتنے خوفزدہ ہوجائیں گے یہ ٹی وی سکرینوں پر اور سوشل میڈیا پر آکر اعلان کریں گے کہ ہمیں معاف کردو ، ہمیں معاف کردو ، لیکن کوئی معافی لیکر دینے والا نہیں ہوگا ۔ میرا خواب ہے کہ وہ دن ملک میں قانون کی بالادستی ، برابری اور عوامی حکومت کا پہلا دن ہوگا۔
@SohailAfridiISF صاحب ایسی بھی کیا بات ہے کہ آپ صرف ایک کرسی کی خاطر یہ سب کر رہے ہیں عمران خان کے لیئے ہم زیادہ سے زیادہ آواز اٹھا سکتے ہیں آپکے پاس تو اقتدار ہے اللہ سے ڈریں جس اللہ نے آپکو عمران خان کے وسیلے سے پہچان دی اس کے ساتھ کچھ تو حلالی پن دکھائیں
@shafqatmm1@SHABAZGIL اسکے پیچھے بھی شفیع جانی ہوگا جیسے وہ سہیل کی آفریدی کی خالی جگہ پر کر کہ بیٹھا رہتا ہے۔ لیکن اسکو پتہ نہیں ہے کہ جتنے دھوکے ہم کھا چکے ہیں اب بس ہو گئ ہے۔ @SHABAZGIL صاحب سے پنگا لے کہ شفیع جان نے بہت بڑی غلطی کی ہے گل صاحب کھا جائیں گے اسکو۔
اگر عمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویشناک اطلاعات کی تصدیق کی ہمارے پاس کوئی ٹھوس وجہ نہیں تو تردید کا بھی کوئی جواز نہیں ہے، جب ان سے کسی کی ملاقات ہی نہیں ہوئی۔ پچھلی دفعہ جب آنکھ کا مسئلہ آیا تو ایسے ہی تردید کی جاتی رہی اوراس کو ڈس ٹریکشن کہا گیا لیکن پھر بینائی کے شدید متاثر ہونے کی خبر کی تصدیق ہوگئ۔
جب ملاقات ہی نہیں ہوئ، قابل اعتماد معالجین تک رسائی ہی میسر نہیں تو تردید،جھوٹ اور پروپیگنڈا قرار دینے کے بجائے کیوں نہ تمام تر قیادت عمران خان کو ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں ہسپتال منتقل کرنے کے لیے ہر فورم کا استعمال کریں۔ اگر ”متعلقہ لوگ” اتنے ہی قابل بھروسہ اور ہمدرد ہیں تو ان کی آنکھ کیسے ضائع ہوگئی؟ ابھی تک علاج کیوں نہیں کروایا گیا؟ اور اب تسلی دینے کے بجائے ذاتی ڈاکٹرز سے ملاقات کیوں نہیں کروائ جا رہی؟
یہاں جعلی پلیٹ لیٹس رپورٹس پر طوفان کھڑا کیا جاتا ہے لیکن ان کی بینائی کے معاملے پر اتنی شدید غفلت کے بعد اب مزید ایسی خبروں پر خاموشی مجرموں کی سہولت کاری ہے۔ جیسے پچھلی دفعہ آٹھ فروری کے ایونٹ کا انتظار کرتے ہوئے دو ہفتے ضائع کیے گئے اس دفعہ بے شک پانچ کی تیاری جاری رکھیں لیکن فوری طور پر قیادت و صوبائی حکومت ہر آئینی قانونی اور عوامی فورم استعمال کرے۔ تصدیق کی وجہ نہیں تو تردید کا بھی کوئی جواز نہیں۔
We have absolutely no reliable information on Imran Khan’s health. Imran Khan have never had any blood pressure issues. His normal blood pressure has always been on the lower side since he does regular exercise for several hours a day. So this disinformation being spread on Imran Khan has all the markings of the agency disinformation cell. Are they trying to set the stage for something more serious to happen to him? All those claiming credible sources are effecting their own credibility!