ن لیگ کی شکست، پاکستان کی جیت۔ آج پنجاب شریف خاندان کی غلامی سے آزاد ہو گ��ا۔اصل تبدیلی کا عمل تواب شروع ہو گا۔ عمران خان کی قیادت میں پنجاب اور پاکستان اب آگے بڑھے گا، انشاءاللہ! #ByElection2022
As results coming in PTI is winning in atleast 15 seats. But it is very important for all our people on duty in all polling stations not to leave their posts till official results have been obtained from the Returning Officers.
ہالینڈ کا تو صرف وزیراعظم سائکل پر دفتر جاتاتھا
شوباز شریف کی وجہ سے پاکستان کا ہر شہری سائکل پر دفتر جایا کرےگا
تسی ذرا صبر کرو!
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
یہ کیسا وزیراعظم ہے جو کہہ رہا ہے تحریک انصاف کی حکومت نے پیٹرول پر سبسڈی دے کر عوام کے ساتھ زیادتی کی، ہم نے پیٹرول کی قیمتیں بڑھا کر قومی فرض ادا کیا۔۔۔
کی بندہ اے!
ملک کا وزیر اعظم ایک ٹی وی نیوز اینکر کی طرح ٹیلی پر ومٹر teleprompter پر لکھی ہوئی تقریر پڑھ رہا ہے ۔ سپیڈ تھوڑی آہستہ ہے ، لیکن دو تین تقریروں کے بعد نیوز بلیٹن پڑھنے کے قابل ہو جائے گا
Thank you Lahore for the massive support & the biggest jalsa in my 26 years in politics; and the most responsive and passionate audience. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اللہ سے خصوصی دعا ہے کہ اس آخری عشرے کے صدقے ہمارے وہ سارے گناہ معاف فرما دے جسکی وجہ سے ایسے حکمران ہم پر مسلط ہو گئے ہیں۔ اور پاکستان پر اپنا خصوصی کرم فرمائے آمین۔
بدھ کونمازِعشاءکےبعد میں پشاور میں ایک اجتماعِ عام سےخطاب کروں گاجوبیرونی اشاروں پر حکومت کی تبدیلی کے نتیجے میں ہٹائےجانےکےبعدمیراپہلا جلسہ ہوگا۔میں چاہتا ہوں کہ ہمارےسب لوگ بھرپور طریقےسےاس اجتماع میں شریک ہوں کیونکہ پاکستان غیرملکی طاقتوں کی ایک کٹھ پتلی کےطور پر نہیں بلکہ