@TheTurab_24 مریدکے کا سانحہ ایک برباد شدہ امید اور ادھورے انصاف کا نام ہے۔
پورا ایک سال گزرنے پر بھی مظلوم خاندان انصاف کی راہ دیکھ رہے ہیں۔
ہم ریاست سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اپنے شہریوں کے ساتھ انصاف کرے۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
@TheTurab_24 سانحہ مریدکے کے زخم ایک سال بعد بھی اتنے ہی تازہ ہیں جتنے پہلے دن تھے۔
حکومت اور عدالتوں کی طرف سے اب تک کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہیں ہوئی۔
بے گناہوں کو انصاف فراہم کرنا ہی حقیقی جمہوریت اور قانون کا اصل روح ہے۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
تحریک لبیک پاکستان پر ظلم و ستم کے تمام پہاڑ توڑے گئے لیکن اس کے باوجود میدان میں موجود ہیں۔
ماشاءاللہ
13 اکتوبر 2025
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
اسلام آباد میں چلی سڑک پر پیشاب کر دے پاکستانی میڈیا ٹرینڈ چلا دیتا ہے
لیکن
12 اکتوبر 2025 پوری دنیا کے سامنے وقت یزید کا چہرہ دکھاتے ہوئےسربراہ تحریک لبیک علامہ حافظ سعد حسین رضوی مدظلهالعالی۔ یہ ظلم کسی کو نظر کیوں نہیں آیا؟؟؟
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
🔥 BTC Zero Fee Trading on MEXC
Trade BTC with 0 fees and keep more of your profits.
Start now on MEXC🔥 BTC Zero Fee Trading on MEXC
Trade BTC with 0 fees and keep more of your profits.
Start now on MEXC.