جس طرح چار موسم بہار، گرمی، سردی، خزاں برابر نہیں ہو سکتے
لیکن ایک دوسرے کے لیے ضروری ہیں
اسی طرح
انسان کی زندگی میں آنے والے حالات بھی انہی موسموں جیسے ہیں ایک جیسے تو نہیں ہو سکتے پر زندگی کے لیے ان کا وجود ضروری ہے
#قومی_زبان#Have_A_Good_Day
لوگوں کی اصلیت جانچنا ہے تو انکی خواہشات کے خلاف کوئی فیصلہ کر کے ، ایک بار نہ کر کے دیکھ لیں وہ آپکو آسمان سے زمین پر پٹخ دیں گے
#اردو_زبان#اردو#naturelovers
My Status
میری حیثیت
جس طرح کی وڈ��وز پیچر ہم اپنے what's status یا فیس بک وال پر لگاتے ہیں تو ہم لوگوں کو بتا رہے ہوتے ہیں یہ میری اوقات ہے یہ میری حیثیت ہے
#قومی_زبان
#اردو
#naturelovers
#Kashmir
#Have_A_Good_Day
Block is bringing back the bitcoin faucet.
The original, launched by Gavin Andresen in 2010, gave away 5 BTC to anyone who solved a CAPTCHA.
That's $500,000 per person at today's prices. The new version goes live April 6 at https://t.co/U6EOCJi3iF.
آج کل جو گرمی کی شدید لہر دنیا بھر میں دیکھی جا رہی ہے، یہ محض قدرت کی عام تبدیلی نہیں بلکہ ایک سنگی�� پیغام ہے جو نیچر ہمیں دے رہی ہے۔
🥵🌡️🌍🌡️🌞
#قومی_زبان