.
Lecturer at CACCM.M.Phil Scholar.
Columnist at Zealenglish,Poet, khowar. untrained in modernism , proud to be Chitrali,city of peace before,now of egho marak.
@a_nila123 کوئی بھی شہر زندگی کو پرسکون نہیں بنا سکتا البتہ انسان خود اپنی زندگی کو پر سکون بناکر ہر شہر میں خوش رہیہ سکتا ہے۔
اگر پھر بھی نہیں خوش رہتا تو گاؤں میں جائے سادگی اپنائے مصنوعی سوچوں کو شکست دیں زندگی جنت بنے گی۔
شکریہ سہیل آفریدی صاحب
میں وزیرِ اعلیٰ پختونخواہ سہیل آفریدی صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آج ویمن یونیورسٹی کے کنوکیشن کے موقع پر انہوں نے جس عزت، احترام اور وقار کے ساتھ #چترال سے تعلق رکھنے والی اس بیٹی کو پذیرائی بخشی، وہ نہایت قابلِ تحسین اور قابلِ تقلید ہے انہوں نے والد کے جذبات کو محسوس کیا، ہمدردی اور حساسیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے انہیں کانووکیشن کے دوران اسٹیج پر خوش آمدید کہا ان کا یہ اقدام انسان ��وستی کی عکاسی کرتا ہے
شہباز گِل اور دوسرے کم ظرف احمق لوگ عمران خان کی رہائی نہیں چاہتے۔ خود باہر مزے لوٹ رہے ہو اور وہ قیدِ تنہائی میں تکالیف کا سامنا کر رہا ہے۔ تم اتنے بےضمی�� ہو چکے ہو کہ بات کرنے سے پہلے شرم بھی نہیں آتی۔ بیریسٹر گوہر ان کی رہائی چاہتے ہیں اور رکاوٹیں دور کرنا چاہتے ہیں۔
چئیرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرعلی خان
مین ہمیشہ سےامیدکرتاآیاہوں کہ تناؤکم اورتعلقات میں بہتری آئے، آج آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس سے مایوسی ہوئی ہے، ملک کادفاع اہم ہے،پی ٹی آئی کابیانیہ کبھی ملک دشمن نہ ہے،نہ ہوگا، ریاستی ادارےاورسیاسی لوگ ایک دوسرےکوذہنی مریض کہے یاخطرہ سمجھیں تو یہ افسوسناک ہے، پاکستان بھی ہمارااورفوج بھی ہماری ہے،ہم نے اس کا عمل�� مظاہرہ کیااورکریں گے،یہ وقت ہے کہ سب ایک دوسرےکوتسلیم کریں،جگہ دیں اوراعتمادکےفقدان کوختم کریں، مین تمام جمہوریت پسندقوتوں سےاپیل کرتا ہوں کہ تناؤ کو کم کرنےمیں کرداراداکریں، میں اپیل کر تا ہوں کہ کچھ نان اسٹیک ہولڈرزکاطرزعمل پی ٹی آئی اوراداروں کےدرمیان تناؤکاسبب نہیں بنناچاہیے، بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی جیل میں ہے،ان سے ملاقاتوں کی اجازت ہو تو ہم بہتری کی طرف چلے جائیں گے- ملک تناؤ اور انتشار کا متحمل نہیں ہوسکتا ہے-
@ShazadAkbar تم جیسے احمق لوگ عمران خان کی رہائی نہیں چاہتے۔ خود باہر مزے لوٹ رہے ہو اور وہ قیدِ تنہائی میں تکالیف کا سامنا کر رہا ہے۔ تم اور شہباز گِل اتنے بےضمیر ہو چکے ہو کہ بات کرنے سے پہلے شرم بھی نہیں آتی۔ بیریسٹر گوہر ان کی رہائی چاہتے ہیں اور رکاوٹیں دور کرنا چاہتے ہیں۔
یہ خدمت کے دعوےدار ریسکیورز حقیقی خدمت خلق کا جذبہ لئے لوگوں کی جانیں بچانے کیلئے ایسے بھاگ دوڑ کرتے ہیں جو شاید کوئی اپنا بھی نا کر سکیں۔🤲🏻♥
ریسکیو نوشہرہ کے اہلکار روڈ ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونے والے بچے کی جان بچاتے ہوئے اپنی بھر پور پیشہ ورانہ مہارت کو بروئے کار لاتے ہوئے۔
شاباش ہمارے ریسکیو جوان
@GFarooqi میڈم آپ کی باتیں نوٹ کرنے والی نہیں ہوتیں۔ دیکھ کر سوچنے والی ہوتی ہیں کہ مجھے پڑتے وقت اتنی شرم اتی ہے اور لکھنے والی کو لکھتے وقت کیوں ایسی سوچ نہیں ائی۔