ہمارے جین زی احتجاج اور باقی ممالک میں احتجاج میں صرف ایک "لاجک" کا فرق ہے۔۔۔۔
وہاں وہ اشو پر بار نکلتے ہیں یہاں والے "سیاسی کلٹ " کیلئے جس نے سپون فیڈنگ کا اعتراف خود کیا تھا۔۔۔اب ان چمچوں کرچھوں کا احتجاج کیا ہی کر پائے گا۔۔۔۔
#اسٹبلشمنٹی_ٹٹو
کارگو طیارہ حادثہ میں اہم ترین انکشاف فلائٹ ریڈا ر کے مطابق طیارہ انتہائی تیز رفتاری سے سمندر کی جانب گیا ۔۔ راستے میں متعدد طیاروں نے جی پی ایس اسپوفنگ رپورٹ کی
Is the GPS Spoofing Referring to any Cyber Attack/ GPs Data Hacking ??
#flightradar24
کل بھی 6 گھنٹے کیلئے غیر اعلانیہ لائٹ گئی ،بچے بلکتے رہی ،بوڑھے بیمار سب بے بس آج بھی لائٹ جا چکی ہے
میرا سوال یہ ہے کے اس ناقص ،بوسیدہ ترسیلی نظام سے صرف افسران کی فرعونیت اور دجالی حکومتوں کے پیٹ ہی بھرتے ہیں ؟ عوام کو کیا ملتا ہے؟؟ پھر کہتے ہیں گالم گلوچ نہ کریں
کارروائی ہوگی
اگر تو یہ بل ایسا ہی ہے جیسا کے رپورٹ ہو رہا ہے تو
مشورہ کسی افسر کا ہے اسے فارغ کریں
اگر کسی وزیر یا مشیر کا ہے تو اسے بھی فارغ کریں
اور اگر سی ایم صاحبہ کا اپنا ہے تو بھی گھر بیٹھ جائیں ن لیگ کی باقی ماندہ سیاست کو پھٹے پر نہ کریں ۔۔۔۔مہربانی
#pemra
ن لیگ کی سیاسی منجی بیوروکریسی اور مشیروں نے ہی لکشمی چوک کے درمیان میں ٹھکوا دینی ہے۔۔۔ ایسے قوانین کا مطلب اب باؤ جی ایک صوبے سے بھی ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔۔۔۔۔اللہ کرے کے مس رپورٹ ہوا ہو سارا معاملہ ۔۔۔
لاہور میں ایک پیزا شاپ پر ترک صدر رجب طیب اردوگان کی تصویر آویزاں،پیزا بنانے والے نوجوان سے جب پوچھا گیا یہ تصویر کس کی ہے اور کس نے یہاں لگائی،یہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان ہیں،ہمارے مالک انکو بہت پسند کرت��،ترکی میں جب زلزلہ آیا تھا ہمارے مالک خود امدادی سامان ترکی لے کر گئے تھے اور ترک صدر سے ملے بھی تھی،ان کی تین پیزا کی برانچ ہیں ان تینوں پر ترک صدر کی تصویر لگی ہے،رجب طیب بہت سچے مسلمان ہیں،ہماری شاپ کی تمام ملازم بھی انکی بہت عزت کرتے ہیں۔یہ پیزا شاپ حادق فوڈ کے نام سے لاہور میں لال پل کے علاقے میں ہے۔
یہاں ہمارے گ��روں میں روٹی کے لالے پڑے ہیں،مہنگائی, ٹیکسوں نے زندگیاں برباد کر دی ہیں اور وہاں 5 روپے سے بھی کم بجلی ک�� یونٹ ؟؟ کیوں ایسا کیا لگا ہے ان میں ؟؟ ہمارے آباؤ اجداد بھی اپنا سب کچھ چھوڑ کر آئے،ہم بھی مہاجر ہی تھے؟ پھر بھی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی حرکتیں ؟؟
#kas
اس جماعت کا لیڈر ،اس کی بہنیں ،رشتہ دار ،عہدے دار، ورکر سب جھوٹ اور سنسنی ،پاپولیریٹی اور مارکیٹنگ کا منجن بیچتے ہیں ، اخے وہ کیوں معافی مانگے کچھ دن تک ایک شخص خود معافی مانگنے آئے گا۔۔۔۔کچھ دن یعنی 3026 میں ؟؟
#عمران_احمد_خان_نیازی
افسوس کے ساتھ کہنا پ��تا ہے ہمارے بیوروکریسی اور افسر شاہی کے رٹے بازوں سے زیادہ عقلمند،سمجھدار اور پڑھے لکھے لوگ بے روزگار گھوم رہے ہیں ۔۔۔۔
یہ اصل سسٹم ہے ان کا۔۔۔۔
@TararAttaullah Well Applauded decision about dismissed media workers of a channel..Highly appreciated and commendable kindly also take some serious action on half and full month late salaries too
یہ کولمبیا میں بل گیٹس کی مچھر فیکٹری ہے۔ یہ دنیا کی سب سے بڑی مچھر فیکٹری ہے۔
30 ملین جینیاتی طور پر تبدیل شدہ مچھر ہر ہفتے 11 ممالک میں گرائے جاتے ہیں۔
#WATCH | Islamabad, Pakistan | On being asked who is heading the US-Iran mediation talks in Islamabad, Asim Munir or Shehbaz Sharif, Former Pakistani Minister of Information Fawad Chaudhry says, "Frankly, there is no two opinions about that. Right now, Pakistan is led by General Asim Munir. He is the de facto leader of Pakistan. The decision-making right now is with the Field Marshal or CDF... Even yesterday, President Trump actually named General Asim Munir as the Leader of Pakistan, and he has not even bothered to talk about Shehbaz Sharif..."
#WATCH | Islamabad, Pakistan | On being asked who is heading the US-Iran mediation talks in Islamabad, Asim Munir or Shehbaz Sharif, Former Pakistani Minister of Information Fawad Chaudhry says, "Frankly, there is no two opinions about that. Right now, Pakistan is led by General Asim Munir. He is the de facto leader of Pakistan. The decision-making right now is with the Field Marshal or CDF... Even yesterday, President Trump actually named General Asim Munir as the Leader of Pakistan, and he has not even bothered to talk about Shehbaz Sharif..."