@RShahzaddk ن لیگ کی قیادت کی طرف سے کمپین نہ کرنے کی وجہ سے حکومت بنانے میں مشکل میں پڑ گئی ہے۔ گلگت بلتستان میں بھی لوگ رہتے ہیں اپنی خامیوں کو بڑے اور چھوٹے لیڈر کے پیچھے نہ چھپائے۔ نواز شریف نہ ہوا شو پیس ہوا جسے بس سجا کے تخشے میں رکھ دے۔ بہت ہی سطحی بات کی ہے یہ آپ نے۔
Ishaq Dar's meeting with US Sect of State and his subsequent media talk set certain things in clarity;
1) US condemns BLAs terrorism(same BLA thats a proxy), comes at a time when Rubio was in India earlier this week
2) US appreciates Pakistan's role on Iran talks
3) US and Pakistan want to build a relationship beyond just CT
4) Pakistan will NOT join Abraham accords until a Two state solution with Pre 1967 position materialises in practicality and beyond just words.
@TallalPMLN@SardarAliFaraz آپ اور محسن نقوی بہت با صلاحیت ہے، آپ کے تمام دعویٰ مان لیتے ہیں بتائے کہ پھر بھی اتنا بڑا حملہ کیوں ہوا؟ سیکورٹی تھرٹ تھا پھر بھی اقدامات کیوں نہیں کیے؟
@LegiMian ہاہاہا بھائی میں نجومی نہیں ہو لیکن اس رش سے آپ جو نتائج نکال رہے اس پر سوال کر رہا ہو۔ میرا تعلق گلگت سے ہے یہاں حالات یہ ہے کہ منڈیوں میں پچھلے سالوں کے نسبتاً 50فیصد خرید کم ہوچکی ہے۔
@92newschannel ایک نمبر کا کتا ہے یہ جو بکواس کر رہا ہے کہ آئی ایم ایف کا ٹارگٹ ہے تو وہ دستاویز ھی ساتھ دکھا دے۔ منہوس اور چور آدمی ہے جو ن لیگ کو کہیں کا نہیں چھوڑے گا۔
@SocialDigitally سدا حکمرانی تو کسی کی نہیں رہی تو انشاء اللہ یہ آئی ایم ایف کے نام پر نوالہ چھیننے والے سب سے زیادہ خوار ہونگے۔ یہ پرویز ملک اور اورنگزیب تو خیر نظر بھی نہیں آئینگے مگر شوباز اور ٹولہ اپنی خیر منائے
@MIshaqDar50@AnsarAAbbasi رزق کی زمہ داری خدا کی لیکن محنت اور اسباب انسان کو خود بنانے کا حکم ہے مگر تم اس غریب کے منہ میں جانے والے نوالے چھیننے کے اصل مجرم ہو۔ جنگ کے نام پر غریب کی چمڑی ادھیڑ رہے ہو اور ہر شام قرآن کی آیتیں شئیر کر کہ اپنی فرائض منصبی سے بھاگ رہے۔
@Aadiiroy2 ہم نے انکو ووٹ بھی دیا ہے مگر ہمیں مہنگا اور سبسیڈی کے نام پر کرپشن رچا کہ 415 روپے کا لیٹر ہمیں منظور نہیں ہے اور نہ ہی ایسی حکومت کی حمایت کیجا سکتی ہے۔ جنگ کے نام پر ڈاکہ بند کریں اور سب کو برابری کی سطح پر مناسب ریٹ پر پٹرول دستیاب کریں۔
@KhSaad_Rafique The elite class and ruling class is more ruthless as compared to the Zionist regime. The blind government is enjoying its last term in the system, and will not vote for this political party in my coming life Insha Allah.