اس دیس میں لگتا ہے۔عدالت نہیں ہوتی۔
جس دیس میں انسان کی حفاظت نہیں ہوتی۔
مخلوق خدا جب کسی مشکل میں پھنسی۔
سجدے میں پڑے رہنا عبادت نہیں ہوتی۔
ہر شخص سر پہ کفن باندھ کہ نکلے۔
حق کی لیے لڑنا تو بغاوت نہیں ہوتی۔۔
Iran's position is being misrepresented by U.S. media.
We are deeply grateful to Pakistan for its efforts and have never refused to go to Islamabad. What we care about are the terms of a conclusive and lasting END to the illegal war that is imposed on us.
پاکستان زنده باد
@ShamaJunejo For your kind Information madem!
یہ ڈالر 178 سے چلا گیا ہںے 150 پر لاکے دینگے تو واہ واہ کرینگے پاکستانی عوام کو پاگل بنانا کو��ی مشکل کام نہیں ہںوسکتا بن جائے لیکن آپکی گوگل آپگریٹ کرواو آج کی ایگزیکٹ پرائس یہ نہیں ہںے