@Malik41163464 کسی سے یوں بھی کہہ دینا
کہ دانشؔ مجھ پہ عاشق ہے
بہت ہی چاہتا ہے وہ
مگر میں کیا کروں ہمدم
کہ میں مجبور سی لڑکی
زمانے کے رواجوں سے بندھی محبوس بیٹھی ہوں
@Malik41163464 ارے پگلی
تجھے مجھ سے محبت تھی
��و پھر مجھ سے کہا ہوتا
یہ کیا کہ رات بھر جگنا
یونہی بے چین سی رہنا
مگر سب کچھ چھپا لینا
کبھی جانا جو سکھیوں میں
منافق بن کے ہنس لینا