🚨🚨امریکہ سے سب سے زیادہ ڈالر اسرائیل کے بعد افغانستان
سارے افغان طالبان کے حامی ، نسل پرست قوم پرست افغانستان کی جنگوں سے پاکستان کے ڈالر کھانے کی بات کرتے ہیں یہ امریکہ کا سرکاری ریکارڈ ہے 1946 سے لے کر آج تک امریکہ سے امداد اور ڈالرز لینے والے ممالک کی لسٹ ہے ٹاپ دس ممالک میں پاکستان نہی ہے جبکہ اسرائیل کے بعد سب سے زیادہ ڈالر امریکہ سے لینے والوں میں افغانستان کا نمبر ہے افغانستان نے امریکہ سے 160ارب ڈالر لیے ہیں یہ رہا ثبوت
سعد رضوی کے گھر پنجاب پولیس کے حالیہ ریڈ کے دوران برآمد ہونے والی ملکی و غیر ملکی کرنسی، طلائی زیورات، قیمتی گھڑیوں، پرائز بانڈز و دیگر سامان کی تفصیلات۔۔۔۔
#PunjabPolice
سستی بجلی عوام کا حق ہے قومی خزانے سے ��یارہ کروڑ کے بسکٹ کھانے والے اور اربوں کے اشتہارات اپنی تصاویر کے دینے والوں کا خرچہ عام بندہ کیوں بھرے
اگر کٹ لگانا تو الیٹ کی عیاشی پر لگاؤ غریب کا بل کم کرو
#NoMoreSlabLooting
Why should international media report this first? Why were these facts first not given to India’s citizens, to Parliament and to peoples representatives?
India��s recent four-day military showdown with Pakistan set several new precedents. For military officials from outside the region, one of the most intriguing was Pakistan’s use of advanced Chinese fighter jets and missiles https://t.co/MeTikakiul
🇦🇿❤️🇵🇰 پاکستان کے عزیز بھائیوں اور بہنوں کا “Thank You Azerbaijan” فلیش موب پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ!
آذربائیجان اور پاکستان صرف دوست یا اسٹریٹجک پارٹنر ہی نہیں، بلکہ سچے بھائی ہیں۔ ہمارا رشتہ تاریخ، ثقافت اور دلوں کی محبت میں جڑا ہوا ہے۔
ہزاروں پاکستانی بھائیوں اور بہنوں کا یکجہتی اور شکریے کا پیغام ہمارے لیے فخر کا باعث بنا۔
بھائی چارے کا پیغام موصول ہو گیا ہے! ہم بھی ہمیشہ، ہر جگہ پاکستان کے ساتھ کھڑے رہیں گے — آج بھی، کل بھی، اور ہمیشہ۔
آذربائیجان-پاکستان بھائی چارہ زندہ باد! 🇦🇿🤝🇵🇰
#آذربائیجان #پاکستان #بھائی_چارہ #شکریہ_پاکستان #دوستی_ہمیشہ