Urgent appeal to assist the child “Ashjan”
The child Ashjan is suffering from a severe skin condition that is spreading across her entire body. She is living in difficult health conditions that are worsening daily inside the tents.
World Cup
This is a bag containing what remains of the body of Gaza Hilal FC player Mohammed Khalifa after Israel bombed his family home in Nuseirat Camp using bombs supplied by the host of the World Cup, the USA, on December 9, 2024.
ڈکٹیٹر کا پاکستان: پاکستان کے مسائل حل؛ کم از کم ایک ہزار بندے مار دو۔
کسی بھی نارمل یا مہذب ملک میں ایسے شخص کو نوکری سے نکال کر جیل میں ہونا چاہیے تھا، لیکن یہاں ایک ذہنی مریض نے اسے ترقی دے کر آزاد جموں و کشمیر کا آئی جی پولیس لگا دیا گیا۔
سابق کیپٹن اور جموں و کشمیر کے حاضر ڈیوٹی آئی جی ملک لیاقت علی سول سروسز کے انٹرویو میں فخر سے اپنی ذہنی عدم استحکام کا اعتراف کر رہے ہیں۔آفیشل انٹرویو میں اتنی بڑی بات آرام سے کہنا نارمل انسان کی سوچ نہیں ہو سکتی۔
لیکن یہ صرف باتیں نہیں تھیں۔ 9 مئی کے کریک ڈاؤن، زمان پارک آپریشن، انتخابات کی زیادتیاں اور عمران خان کی گرفتاری—جہاں طاقت کا ننگا ناچ ہوا اور شہریوں و کارکنوں کو کچلا گیا، وہاں ان کا نام سامنے آیا۔ انہوں نے اپنی سوچ کو عملی شکل دے دی۔
انعام میں انہیں مزید ٹارگٹ پریکٹس اور ہزار بندے مارنے کا خواب پورا کرنے کے لیے کشمیر کی عوام ملی۔
یہ ہے #عاصم_لاء کی حقیقت۔ یہاں قانون کی بات کرنے والوں کو سزا ملتی ہے جبکہ جو جتنا بڑا ظالم ہو، قانون کو پیروں تلے روند کر طاقت کا راج قائم کرے، اسے بڑے عہدے دیے جاتے ہیں۔ یہ اب قائد یا اقبال کا پاکستان نہیں، ذہنی مریض کا مقبوضہ پاکستان ہے۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
میں گرفتار نہیں ہوا، مجبوری ہے کہ پلاننگ کے تحت آپ سے دور ہوں۔ میں شہر میں آؤں گا تو سب سے ساتھ ہوں گا۔ پہلے گولی میں کھاؤں گا پھر آپ۔ ایکشن کمیٹی جو بھی لائحہ عمل دے اس پر عمل کریں، ��وکت نواز میر
پاکستان میں تو الیکشن چوری کرنے کے لیے سیاسی جماعتوں کو توڑنا، بنانا اور لالچ دینا ایک معمول تھا؛ اب کشمیر کی 12 نشستوں کے لیے گولیاں چلا دیں، لوگ مار دیے! پیشہ ور قاتلو! تم سپاہی نہیں!!!زبیر علی خان
@ZubairAlikhanUN
خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔
#Pakistan
شہزاد اکبر کشمیر کے ساتھ کھڑا ہے!!❤️
کھل کر بتا رہا ہے,
لاہور سے دو آفسران کو لاکر کشمیر پر مسلط کیا گیا ہے, وہی افسران جنہوں نے لاہور میں دھاندلی کی, جن کی وڈیوز موجود ہے, جو کہتے ہیں, کچھ لوگو کو مارے باقی ٹھیک ہو جائنگے!!!
لائن آف کنٹرول کے اُس پار سے آنے والی خبروں پر شدید تشویش ہے۔ احتجاج کرنے والے ایک درجن سے زائد شہریوں اور پولیس اہلکاروں کی ہلاکت انتہائی افسوسناک ہے۔ وہاں کی حکومت کو یہ بہتر انداز میں سمجھنا چاہیے کہ عوامی شکایات اور مطالبات سے نمٹنے کے لیے اس طرح طاقت کا استعمال نہیں کیا جانا ��اہیے۔ جب لوگ اپنے خدشات اور مطالبات کے اظہار کے لیے سڑکوں پر نکلتے ہیں تو یہ اس بات کا اشارہ ہوتا ہے کہ وہ اپنی آواز سنی جانے کے خواہاں ہیں۔ اقتدار میں موجود افراد کی ذمہ داری ہے کہ وہ لوگوں کی بات سنیں، ان سے رابطہ کریں اور معاملے کو پُرامن طریقے سے حل کریں، نہ کہ اسے تشدد، من مانے گرفتاریوں اور انسانی جانوں کے ضیاع تک پہنچنے دیں۔ آزاد کشمیر کی صورتحال پر حریت لیڈر میرواعظ عمر فاروق کا ردعمل
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan