جس قسم کی محلاتی سازشیں شُروع ہوئی ہی��، ان کو مات دینے کے لئے سیاستدان اگر صرف اکھٹے کی ایکزٹنگ ہی کریں تو سازشی عناصر آپس میں لڑنا اور جھگڑنا شروع ہوجائینگے اور لڑتے لڑتے ایک کی دُم اور ایک کی چونچ گُم ہوجائیگی۔ یقین نہ آئے تو آزما کر ہی دیکھ لو سیاسی افلاطُونو ۔ اور نہیں تو ٹریلر ہی سہی، اس میوزیکل چئیرز کے کھیل میں صرف آپ ہی کیوں ہمیشہ بندر بنتے رہتے ہو؟؟؟ ؟