ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے مطابق حملے میں استعمال ہونے والا میزائل میڈیم رینج بیلسٹک میزائل "سجیل" تھا۔
🔹 رینج: 2000 سے 2900 کلومیٹر
🔹 وارہیڈ صلاحیت: 500 سے 1500 کلوگرام
🔹 ویریئنٹس: سجیل 1، 2، اور 3 — ہر ایک کی رینج اور وارہیڈ مختلف ہے۔
#Iran ##Missile#IRGC#MiddleEast