کل ایک حکومتی دوست کا دعوی تھا عمران خان کو شفا ہسپتال نہیں بھیجا جائے گا، عرض کیا تھا عدالت کا حکم ہے نہیں مانوں گے تو جمعہ کو توہین عدالت پر طلب کر لیے جاؤ گے ، اب اس دوست کا نمبر بند آ رہا ہے۔
کھول بھائی نہیں کرتا فون!
*باقیوں کا پتہ نہیں لیکن یقین کرو سوشل میڈیا نے اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ وفا کی ہے۔*
*چاہے کسی کا اکاؤنٹ بڑا تھا یا چھوٹا سب نے اپنی جگہ وفا نبھائی ہے۔❤️*
*سکیورٹی ہائی الرٹ!!*_
*ملکی و غیر ملکی میڈیا شفاء ہسپتال کے باہر موجود ۔*
*اسلام آباد : آئی جی اسلام آباد اور دیگر اعلیٰ حکام الشفاء انٹرنیشنل ہسپتال پہنچ گئے..!!!*