حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما یا :
" جمعے کے دن جب امام خطبہ دے رہا ہو ( اس وقت ) اگر تم نے اپنے ساتھی سے کہا : خاموش رہو تو تم نے فضول گوئی کی ۔
(صحیح مسلم،کتاب جمعہ کےاحکام،۱۹۶۵)
آپ ﷺ نے فرمایا:
میری امت کے ستر ہزار لوگ بے حساب جنت میں جائیں گے. یہ وہ لوگ ہوں گے جو جھاڑ پھونک نہیں کراتے نہ شگون لیتے ہیں، اور اپنے رب ہی پر بھروسہ رکھتے ہیں.
بخاری 6472
(بخاری 6541، مسلم 527)
القرآن: سورۃ الطلاق [65:3] جو بھی اللّٰه پر بھروسہ کرے تو اللّٰه اسے کافی ہے.
السلام علیکم 🌺
صبح بخیر 🌸
اے اللہ!!!
میری عزت کیلئے یہی کافی ہے کہ میں تیرا بندہ ہوں، اور میرے فخر کیلئے یہی کافی ہے کہ تو میرا پرودگار ہے، تو ویسا ہی ہے جیسا میں چاہتا ہوں، پس مجھے تو ویسا بنا دے جیسا تو چاہتا ہے___
#زھرا
حضرت ابو امامہؓ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے عرض کی یارسول اللہﷺ ماں باپ کا اولاد پر کیا حق ہے
حضورﷺ نے فرمایا کہ وہ دونوں تیری جنت و دوزخ ہیں
��و لوگ ان کو راضی رکھیں گے جنت پائیں گے اور جو ان کو ناراض رکھیں گے وہ دوزخ پائیں گے
ابنِ ماجه
❤❤السلام علیکم ❤❤
#زهراخاتمی_راد
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
آج کی سنہری بات
اپنے سبھی فیصلے اسکے سپرد کر دو کیونکہ
وہی تو فیصلہ کرتا ہے پتھر کی قسمت کا بھی
کہ کسے ٹھو��ر پہ رکھنا ہے کسے اسود بنانا ہے....❤
اللہ نے جو تم کو دیا ہے اس پر راضی رہو
تو سب سے بڑھ کر دولت مند ہو جاؤ گے
#زھرا
@zehra_fatima12
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی
عزت , احساس , پیار ,شفقت , اور محبت،ایسے ادھار ہیں جو ضرور واپس ملتے هیں..
رب کریم میرے پیاروں کو دشمنوں کےشر اور حاسدوں کے حسد سے محفوظ رکھے..
اے ﷲ کریم ہماری خطاؤں کو معاف کر دے میرے مالک بیشک تو معاف کرنے والا ھے اور توبہ کو پسند کرتا ھے
#زھرا
لسلام علیکم🌹
صبح بخیر🌹
دعا ایسا خوبصورت عمل ہے جس میں مانگنے والا اپنی پریشانیاں اور مشکلات اللہ تعالیٰ کے حوالے کر دیتا ہے اور اللہ تعالیٰ اس کے جواب میں اپنی رحمتیں اور فضل مانگنے والے کی جھولی میں ڈال دیتا ہے،
میری دعا ہے کہ الله تعالی ہم سب کو سدا شاد و آباد رکھے
#زھرا
جو آپ کیساتھ بٌرا کرے
یا آپ کے لئے بٌرا سوچے
تو اسے اپنے عمل میں مصروف رہنے دیں
آپ کو یقین ہو��ا چاہیئے
کہ آپ کے ربّ کو نہ نیند آتی ہے
نہ اونگھ 😇💌
__________
اسلام علیکم❤️🙏
#زھرا
عورت کی عمر جتنی بھی ہو جائے مگر اس کی حیثیت چڑیا کے بچے جیسی ہوتی ہے جس نے ابھی اڑنا نہ سیکھا ہو ، بس ایک بار اگر گھونسلے سے گر جائے تو واپس اس میں نہیں جا سکتی🌷🌿
#زھرا
درختوں سے پتوں کا گرنا محض موسم کی تبدیلی کا پیش خیمہ نہیں ہے بلکہ یہ یاد دلاتا ہے کہ ہر شے فانی ہے اور تبدیلی کائنات کا حسن ہے اور ہم نے بھی ایک دن زندگی کی شاخ سے ایسے ہی ٹوٹ کر گر جانا ہے...
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں ۔۔سب کے چہرے کی مسکراہٹ کی وجہ بنیں۔۔۔
#زھرا
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم
صبح بخیر
ڈھیروں دعاوں کےساتھ سبکو نئی صبح مبارک ہو
اے خالق کائنات جن مشکلوں اور پریشانیوں میں ہم مبتلا ہیں تو انہیں اپنی شان کریمی سےحل فرما دے اور ہمیں دنیا و آخرت کی ذلت و رسوائی سے بچا لے اور دنیا و آخرت کی بھلائی عطا فرمادے
آمین
#زهرا
السلام علیکم
صبح بخیر
ضمیر انسان کے اندراللَّهِ کی پوشیدہ مگر واضح آواز ہے.
اللَّهِ سےتعلق جوڑناآسان ہے،اللَّهِ دھتکارتا نہیں ہے،اسکی طرف ہاتھ بڑھاؤتو وہ خودآگےبڑھ کر تھام لیتاہے!
یا اللّه ہمیں عاجزی انکساری، درگزر اورتوبہ کرنے والےخاص لوگوں میں سے فرما
آمین
#زهرا
#السلام_عليكم#صبح_بخیر_زندگی
خوبصورت صبح کا آغاز مخلص دعا کے ساتھ
خدا کرے یہ نیا دن آپ کے دامن میں وہ تمام پھول کھلا دے جن کی خوشبو نے اپ کے خیالوں میں شمعیں جلا رکھی ہیں
اللہ اپ کو دنیا اور آخرت کی کامیابی عطا فرمائے
❤️ آمین یا رب ال��المین ❤️
#زهرا
اَلسَّــــــلَامُ عَلَيْـــــكُم وَرَحْمَــــةُ اللهِ وَبَـرَكـــاتُهُ....
😍 صبح بخیر پاکستان 🇵🇰
🤲دعا لفظ نہیں جذبات کا سمندر ہے
جو اپنے پیاروں کے لیے نکلتا ہے
🕋رب کائنات آپ کو وہ سب عطا کر دے
جو آپ کی دعا📿 ہے
وہ بھی جو دل میں چھپی ہوئی خواہشات میں ہے🥀( آمین
#زھرا
السلام و علیکم،
صبح بخیر،
جب بہترین کی خواہش ہو تو پھر الله تعالی کی طرف دیکھو اپنی خواہشات کی طرف نہیں کیونکہ ہم تو جان ہی نہیں سکتے کہ ہمارے لئے اچھا کیا ہے،
اے ہمارے پیارے رب ہمارے بُرے حالات کو اچھے حالات میں بدل دے___آمی�� ثم آمین یا رب العالمین
#زھرا
السلام علیکم
صبح بخیر
💚وَالَّذِينَ كَفَرُوا وَكَذَّبُوا بِآيَاتِنَا أُولَٰئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ خَالِدِينَ فِيهَا ۖ وَبِئْسَ الْمَصِيرُ
💚اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا وہی اہل ذوزخ ہیں۔ ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ اور وہ بری جگہ ہے
🔅سورة التغا��ن، آية 10
#زھرا