پھر حکومت کے حامی ٹاؤٹ پوچھتے ہیں کہ لوگ عمران خان کے لیے باہر کیوں نہیں نکلتے؟
اس طرح کی حرکتیں کر کے لوگوں کے دلوں سے عمران خان کو باہر نہیں نکالا جا سکتا. اس طرح بس آپ نفرت بڑھا رہے ہیں.
@Razarumi You guyz are those one who justified or remain silent when this regime started this desecration with brute majority earlier so now fire reaches to the doorsteps of cheerleaders. Palese! Bring ma popcorn 🍿
پڑوسی ملک کو دہشت گردی کے الزام سے بری قرار دینے کا کارنامہ بھی صرف پنجاب کی وزیراعلیٰ سرانجام دے سکتی ہے سندھ، پنجاب یا بلوچستان کا وزیراعلیٰ ایسی بات کردے تو اسکی زندگی عذاب ہو جائے
مسلم لیگ ن کے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی پیشکش اور القاعدہ، حکیم اللہ محسود کی داستان۔۔۔ امریکیوں کو اسامہ بن لادن کے گھر سے ملنے والی دستاویزات میں القاعدہ کے ٹاپ کمانڈر عطیہ اللہ البیی کا 2010 کا ایک خط ملا تھا جس میں عطیہ اللہ نے اسامہ کو آگاہ کیا تھا کہ، مجھے طالبان کمانڈر حکیم اللہ محسود اور قاری حسین محسود نے بتایا کہ، پنجاب حکومت کے وزیراعلی شہباز شریف کا پیغام آیا ہے کہ، طالبان اسلام آباد اور راولپنڈی کے علاوہ باقی پنجاب پر حملے نہ کریں تو ہم ہر قسم کی قیمت دینے کو تیار ہیں۔ عطیہ اللہ البیی نے اس معاملے ��ر اسامہ بن لادن سے رہنمائی طلب کی تھی۔ ایسی سینکڑوں دستاویزات سی آئی اے نے 2017 میں ڈی کلاسیفائی کی تھیں۔
ہر ڈویژن کو صوبہ بنانے کی بحث عمران خان نے شروع کی اور تحریک انصاف نے اپنے منشور میں بھی نئے صوبے بنانے کا وعدہ کیا لیکن آج عمران خان کا یہ بیان ٹی وی چینلز پر نہیں چل سکتا آپ عمران خان سے اختلاف کر سکتے ہیں لیکن آج محسن نقوی وہی کہہ رہے ہیں جو خان صاحب بہت سال پہلے کہتے تھے
85,000 شہادتوں کا کس طرح مزاق اڑا گیا۰ ان سے زیادہ ناشکرا اور خودگرزی والا بیان ایک اناڑی لیڈر سے ہی متوقع ہے۰ بطور پنجابی کسی پنجابی کی ایسی سوچ نہیں ہوسکتی۰ یہ ایک سازش ہے قومی اتحاد میں دراڑ دالنے کی جو انشااللہ ناکام ہوگی۰
نون لیکی گھامڑوں کا مطالبہ رمیز راجہ کو بند کر دو، سارے انٹرنیشنل میڈیا کو بند کر دیں،ملک کے اس/پچاسی فیصد ووٹر جنہوں نے ہمیں بیلٹ پیپر کے زریعےجوتے مارے ان کو بند کر دو ، ملک کو قبرستان بنا دو اور ہمیں حکومت دے دو! #لیگی_گھامڑ
ایسی جمہور کی نیلم پری سے
کیا برا ہو گا دیو_استبداد
ازن_گویائی مل بھی جائے اگر
کون کس کی یہاں سنے فریاد
لاکھ آہ و فغاں کیئے جاو
بہرے ہیں سب کے سب یہ مادر زاد
جس طرح چاہو حال دل کا کہو
بے اثر ہی رہے گی یہ فریاد
سب یہاں جہل کے ہیں پروردہ
زنگ خوردہ ہے عقل کی فولاد
ایک مارو گے سو جنم لینگے
اسطرح بڑھتی ہے انکی تعداد
میں مروں تم مرو مریں سارے
یہ جئیں اور جیئے انکی اولاد
خ.ا.