صرف 20 دن مرد عورت ، لڑکے لڑکی، بچے بچے سب کے لیے
20 کا یہ کالا بھنا ہوا چنا۔
30 کا دودھ ۔
2 عدد کھجور ۔
1 عدد کیلا
جوسر میں ڈالیں جوس بنایئں پیئں اور 20 دن بعد اس پوسٹ پر اپنا حال بیان کریں ۔ شکریہ
*چوروں نے سکول کو بھی نہ بخشا۔۔۔*
*چھب کلاں کے نواحی گاؤں 82پندرہ ایل کے گورنمنٹ سکول سے سولر انورٹر اور بیٹریاں چوری کر کے لے گئے۔*
*شدید گرم اور سخت موسم میں طلباء سولر انرجی سے مستفید ہوتے تھے۔۔۔*
نبی کریم ﷺ نے بیٹیوں کی پیدائش پر خصوصی فضائل اور انعامات بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ جس شخص کی تین بیٹیاں پیدا ہوں اور وہ ان کے ساتھ حسن سلوک کرے، ان کی تربیت کرے اور ان کی شادی کر دے، تو اللہ تعالیٰ اس شخص کو جہنم سے محفوظ رکھے گا۔ (بخاری)
ماسٹر محمد طارق صاحب جو جناح کالونی کے سکول کے ہیڈ ماسٹر ہیں سکول کھولنے سے پہلے خود اپنے بیٹے کو ساتھ لیکر سکول کی صفائی کر رہے ہیں بہت ہی رحم دل اور مخلص ٹیچر اللہ پاک ان کا سایہ تا دیر ہمارے سروں پر قائم رکھے آمین
گرمی کے شدت بوری میں لیپٹی پانی کی بوتل اور دھوپ میں ت��تی ریت کے اوپر بیٹھ کر شاپروں میں لیپٹا کھانا کھاتے ہوئے یہ تصویر دیکھ کر میں بس اتنا ہی کہوں گا کہ پردیس میں جو لوگ اپنوں کے لیے زندگی گزار رہے ہیں وہ کسی جہاد سے کم نہیں...
کو پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے عملے کے ایک رکن نے سیالکوٹ ا��ٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اس کے مالک کو نقدی پر مشتمل ایک بیگ واپس کیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک مسافر پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے ذریعے دمام سے سیالکوٹ جا رہا تھا کہ 50 لاکھ روپے کیش بھول گیا۔...