این اے 248 کے مرکزی الیکشن آفس میں پی ایس اور یو سی ذمہ داران کا اجلاس جس کی صدارت الیکشن سیل انچارج توقیر احمد ، پی ایس کے امیدوار شہزاد مجید اور این اے کے امیدوار حسن خان ، سیف یار خان اور ثوبیہ عامر انچارج ویمن ونگ نے کی۔اجلاس الگ الگ مردوں اور خواتین ونگ کا ہوا @iDrAsim
این اے 250 کی پی ایس 129 کے ذمہ داران سے جس سے الیکشن سیل انچارج توقیر احمد ، این اے کے امیدوار خواجہ سہیل منصور ، پی ایس کے امیدوار اسد حنیف اور فیصل شیخ نے ذمہ داران سے خطاب کیا لیلی پروین ، سیف میر ، جاوید قیصر ، فضیلہ عارف ، فائزہ چوہان اور دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے
این اے 244 کے امیدوار اور سابق چئیرمین فشری عبدالبر بھائی ، پی ایس 117کے امیدوار سرور کورائی، پی ایس 118 جان محمد گبول کو الیکشن سیل انچارج توقیر احمد سے ملاقات کی اس موقع پر پیپلز سیکیٹریٹ ڈسٹرکٹ سینٹرل کے آفس کا وزٹ بھی کروایا گیا
@BBhuttoZardari@MediaCellPPP@PPPDigital_
پی ایس 129 پہاڑ گنج کے سینئیرکارکن نور محمدکی زوجہ کے انتقال پر الیکشن سیل انچارج توقیر احمد ، انچارج نارتھ ناظم آباد ٹاؤن اسد حنیف الیکشن سیل ممبران نصیر , رزاق اورمحفوظ نے انکے گھر جاکر تعزیت کی اور مرحومہ کی درجات بلندی کے لئیے دعا کی
@Asadhaveli @tauqeerahmedd
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما وحید پنجوانی صاحب کی صاحب زادی کی بیٹی کی شادی مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں ڈاکٹر عاصم ، جنرل سیکیٹری کراچی ڈیوژن جاوید ناگوری ، توقیر حمد ، اسدحنیف ، معاز شیخ ، پی ایس ایف سینٹرل کے صدر غوث ، نصیر اور کارکنان کی شرکت
@iDrAsim@tauqeerahmedd
پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈیوژن کے صدر سعید غنی کی سابق ایم پی اے وسیم قریشی ، خواجہ سہیل منصور ، الیکشن سیل انچارج توقیر احمد ، سابق ایم این اے مزمل قریشی ، سیف یار خان اور دیگر کے ساتھ بلاول ہاؤس میں پریس کانفرنس
@BBhuttoZardari@FaryalTalpurPk@iDrAsim@MediaCellPPP