@MazherArshad Australians are professional cricketers who play for prestige. They are not always the most skillful but are always, mentally, the toughest. Pakistani players are usually skillful but often lack confidence, get under pressure easily & team work & planning is usually absent.
@ArfaSays_ مطلب ایک بار پھر "یاری دوستی" کی اجازت دی جائے- اور پھر جب کپتانی سے ہٹانے کا امکان ہو تو سارے یار دوست بورڈ کو مخاطب کرتے ہوئے ٹرینڈ چلائیں، سوچنا بھی نہ- بورڈنے عامر، عماد وسیم کو فارم کی بنیاد پر شامل کیا تھا جو جیت کے لیے نہیں کھیلے، لیکن بابر کے یار دوست کون سا جتواتے ہیں
@imransiddique89 یہ پرانے انڈینز بہت تمیز دار ہوتے ہیں، ہمیشہ احترام سے مخالف پلیئرز کا نام لیتے ہیں - دوسری طرف عمران خان نے ہمیشہ کپیل دیو کا مزاق اُڑایا ہے - اس کا نام فوکر رکھا ہوا تھا -
@itsmyliffe2004 جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں، اگر ان کا بن گیا ہے تو لعنت ملامت کی بجائے دعا دے دیں - حلال طریقے سے نکاح کیا ہے - اگے ان کے نصیب - اگر ارینج شادیوں میں ٹریجڈیز نہ ہوتی تو بھاگ کر شادی کرنے پر مذمت کی جاسکتی ہے لیکن کون سی شادی میں کیا ہوگا، کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا