پہلا سوال تو یہ کہ ایسا کیا کارنامہ سر انجام دیا تھا میڈم نے جو 25 کروڑ میں سے اسے سینیٹر بنا دیا گیا اور دوسرا سوال یہ کہ جب سینیٹر بنا دیا گیا تو تب سے لے کر اب تک عمران خان یا عوام کے لیے کیا کارنامہ سرانجام دیا ہے ؟؟؟🤔
ہوگیا ؟ عمران خان کی صحت کا مسئلہ حل ہوگیا ؟ شدید احتجاج ہوگیا ؟ سب کا ہوگیا ؟ کچھ کو مشال کے پیچھے لگایا ، کچھ کی توجہ محمد حسین پر ہوئی ، کچھ کو اکبر ایس بابر کے پیچھے لگایا ، باقی جذبات وقت نے ٹھنڈے کردیے۔ ہوتا ہے ہوتا ہے۔ ایسے ہی ہوتا ہے۔
پہلا ردعمل شدید ، اگلا اس سے کم ، اس سے اگلا اس سے کم۔ اسی پیٹرن کی نشاندہی کی تھی۔
اسلام آباد کے مبینہ چینی اسکیمَر کال سینٹرز کے پیچھے کون؟ شیر افضل مروت پر سنگین الزامات
اسلام آباد میں مبینہ طور پر چینی شہریوں کے زیرِ انتظام اسکیمَر کال سینٹرز کے حوالے سے ایک انتہائی سنگین معاملہ سامنے آیا ہے۔
ذرائع کے مطابق F-10، I-10 اور بحریہ ٹاؤن سمیت مختلف علاقوں میں مبینہ طور پر ایسے کال سینٹرز سرگرم ہیں جہاں سے لوگوں کو دھوکا دے کر رقم بٹورنے کا نیٹ ورک چلایا جا رہا ہے۔
ذرائع کا مزید دعویٰ ہے کہ ان مبینہ گروپس کو کارروائی سے بچانے کے لیے پولیس اور متعلقہ اداروں کے بعض اہلکاروں کو بھاری ماہانہ رقوم دی جاتی ہیں۔
اس پورے معاملے میں شیر افضل مروت کا نام بھی سامنے آ رہا ہے۔ اندرونی ذرائع کا الزام ہے کہ مروت مبینہ طور پر بعض چینی گروپس کو جگہ، اثر و رسوخ اور قانونی کارروائی سے تحفظ فراہم کرنے میں کردار ادا کر رہے ہیں اور اس کے عوض مبینہ طور پر بھاری رقوم وصول کی جاتی ہیں۔
ذرائع کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ اگر کسی چینی شہری کو اسلام آباد میں گرفتار کیا جائے تو اسے متعلقہ اداروں سے چھڑوانے کے لیے بھی مبینہ طور پر رقم وصول کی جاتی ہے۔
منقول
یہاں سلمان اکرم راجہ اسی گروپ کا ذکر کررہے ہیں جو مشالو بی جمالو کے پیچھے کھڑا علیمہ خان کی مخالفت میں مگن ہے۔ مشال یوسفزئی تو بس ایک مہرہ ہے۔ بیرسٹر سیف، علی ظفر، عون بپی، علی امین، فواد چوہدری اور بہت سے دوسرے مائنس عمران خان کے کھیل میں فوجی اسٹیبلشمنٹ کی ٹیم ہیں۔
تفصیلات⬇️
https://t.co/Zz3H6s57go
وہ مجھے مار دیں گے ۔۔۔ مجھے مار دیں ۔۔۔ بلٹ پروف جیکٹ ۔۔۔ میری سیکیورٹی ۔۔۔ ضیاءالحق کو بھی مار دیا تھا ۔۔۔ فتنہ الہند میری مقبولیت سے خوفزدہ ہے ۔۔۔ مجھے کچھ بھی ہوسکتا ہے ۔۔۔ میری جگہ لینے والے مجھے مروا سکتے ہیں ۔۔۔ میں نہیں مروں گا ۔۔۔ میں ایک ایک کو دیکھ لوں ۔۔۔ سب کو نکال دو ۔۔۔ سب کو بدل دو ۔۔۔ انکے فرقے دیکھو ۔۔۔ انکی وابستگیاں دیکھو ۔۔۔ انکو بھی خوفزدہ کرو ۔۔۔ نہیں انکو خوفزدہ مت کرو ۔۔۔ یہ ردعمل نا دے دیں ۔۔۔ یہ میری سیکیورٹی ہیں ۔۔۔ نہیں اندرا کو سیکیورٹی نے مارا ۔۔۔ انور کو سیکیورٹی نے مارا ۔۔۔ بینظیر ۔۔۔ بینظیر ۔۔۔ ضیاءالحق ۔۔۔ انڈیا ۔۔۔ بی ایل اے ۔۔۔ ٹی ٹی پی ۔۔۔ کشمیری ۔۔۔ یوتھیے ۔۔۔ نہیں میں کسی سے نہیں ڈرتا ۔۔۔ نہیں نہیں احتیاط ضروری ہے ۔۔۔ گولیوں کی تڑتڑاہٹ ۔۔۔ یہ آواز ؟؟؟ جی ایچ کیو میں گولیوں کی آواز ؟؟؟ یہ کیا ہورہا ہے؟؟؟؟ افففف ۔۔۔ اففف ۔۔۔ بچاؤ ۔۔۔ بچاؤ۔۔۔ میری پتلون کیوں بھیگ رہی ہے۔۔۔ حرامزادو میں تم سب کو نہیں چھوڑون گا ۔۔۔ بچاؤ ۔۔۔ بچاؤ۔
پردہ گرتا ہے۔ بتیاں بجھ جاتی ہیں۔
کتنے ہی ڈکٹیٹر آئے لیکن انکے جانے کے بعد انکی پھیلائی گئی تباہی دکھاوے کیلئے ہی سہی ریورس کی گئی جیسے آئین بحال ہوگا عدلیہ بھال ہوگئی اس بار میر جعف نے ایسی تبدیلیاں کردی ہیں کہ واپسی ممکن ہی نہیں جس قماش کے جج پوری عدلیہ میں بھرتی کردیئے ہیں پاکستان اگلے 30 سال نہیں سنبھلے گا!
جی ایچ کیو پر حملہ کرنے والے تحریک انصاف کے کارکن کو انڈین را نے ایسی جیکٹ دی تھی جسے پہننے کے بعد جی ایچ کیو میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں میں وہ نظر نہیں آ سکا ! PTI کا جھنڈا دو سال پرانی ویڈیوز وغیرہ برآمد ہو گئیں لیکن سی سی ٹی وی بر آمد نا ہو سکی
وجاہت کو ایسے خدشات پر خان صاحب کی زندگی کے بارے خبر نہیں کرنی چاہیئے گھی۔ اگر کسی نے ایسے خدشات ان سی شئیر کئے تو وہاں سے انکا جرنلزم شروع ہوتا تھا۔ انہیں آگے اس پر کام کرنا چاہئیے تھا۔
شائید انکو اندازہ نہیں کے کتنے انسانوں کو اس جھوٹی خبر سے تکلیف پہنچے گی۔
اللہ خان صاھب کی حفاظت فرمائے
سہیل آفریدی کی پریس کانفرنس سے واضح تھا کہ علیمہ خان یا کسی بھی بہن کی ملاقات آج بھی نہیں ہو گی اور ویسا ہی ہوا۔
پرسوں جمعرات کو کسی مشکوک یا منہ بند قسم کے بندے سے ملاقات کا ففٹی ففٹی امکان ہے
اگر جمعرات کو ملاقات ہوئی تو باہر آنے والے بندے کی ہر بات کو شک کی نظر سے ضرور دیکھیں
آپ دونوں بہنوں سے درخواست ہے کہ معاملہ انٹرویو کا نہیں بلکہ سہیل آفریدی کی فوجی اسٹیبلشمنٹ سے ملی بھگت اور فکسڈ میچ کھیلنے کا ہے۔ عمران خان کا معاملہ تو روزانہ کی بنیاد پر پاکستانیوں کے ہر گھر میں ہائی لائٹ ہوتا ہے، اور صحافیوں کا کاروبار اس پر چلتا ہے۔ تو برائے مہربانی سہیل آفریدی کو کلین چٹ دینے کی غلطی نا کریں۔
یہ نوبت کیوں آئی ایک نوجوان اس قدر جذباتی ہوگیا کہ وہ اسلحہ لیکر جی ایچ کیو پہنچ گیا؟ عمران خان کو رہا کرو۔ قتل عام بند کرو۔ لوگوں کو مارنا پیٹنا گھسیٹنا تشدد کرنا بند کرو۔
فوج اگر تجربے بلوچستان اور مشرقی پاکستان والے کرے گی تو نتیجہ بھی وہی نکلے گا۔
کوئ اتنا جھوٹا کیسے ہو سکتا ہے سہیل آفریدی کو ساتھ کھڑا کر کے علیمہ خان نے عمران خان پیغام پہنچایا کہ اگر ملاقات بن�� ہوئ یا کہیں اور شفٹ کیا گیا تو کے پی بند کر دینا مگر کل انٹرویو میں سہیل آفریدی نے صاف انکار کیا کہ اسے علم نہیں ،
چاپلوسی برگیڈ حاضری لگائیں پلیز ۔۔۔