پاکستان میں قوت کی سیاست ہو رہی ہے۔
ہمیں مجبور مت کرو اگر ہم نے آواز دی تو پورا پاکستان اسلام آباد کی طرف چلنا شروع کر دے گا۔
ہمارے صوبے میں اور بلوچستان میں خون بہہ رہا ہے اور اب کشمیر میں خوم بہانا شروع کر دیا ہے،
#شیخ_ادریس_کانفرنس_چارسدہ
آج چارسدہ کے جلسے نے ثابت کردیا کہ شیخ ادریس شہید رح کا مشن زندہ تھا زندہ ہے اور زندہ رہے گا۔
آج کارکن یہی جذبہ ساتھ لے کے اٹھے گا۔
#شیخ_ادریس_کانفرنس_چارسدہ@EM_JUI
پشین میں تحفظِ مدارس و حقوقِ بلوچستان کانفرنس کے کامیاب، تاریخ ساز اور فقید المثال انعقاد پر جمعیت علماء اسلام بلوچستان کی پوری قیادت، کارکنان اور منتظمین خصوصا پشین کے غیور مسلمان خراجِ تحسین کے مستحق ہیں۔
دھاندلی کے نتیجے میں قائم ہونے والی حکومتیں چاہے وفاق میں ہو یا صوبے میں، وہ عوام کے مسائل کے حل اور امن وامان کے قیام میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔ہم نے 2018ء کے انتخابات کو دھاندلی زدہ قرار دے کر مسترد کردیا تھا اور 2024ء کے الیکشن پر بھی ہمارا وہی موقف ہے، ہم ان اسمبلیوں کو عوام کی نمائندہ اسمبلیاں نہیں کہہ سکتے، اس بات پر زور دے رہے ہیں، قوم کو شفاف اور غیر جانبدار انتخابات کی ضرورت ہے۔
یہاں پر مسلسل عوام کی رائے کو مسترد کیا جاتا ہے اور من مانی نتائج سامنے آتے ہیں اور سلیکٹڈ حکومتیں قوم پر مسلط کی جاتی ہیں۔
پشین والوں کا شکریہ بنتا ہے کہ انھوں نے جان لڑا کر ایک مضبوط آواز کو پارلیمنٹ پہنچایا ورنہ یہ موجودہ سیکولر ذہنیت والی پارٹیاں اس دفعہ شعا��ر اسلام بارے بننے والے قوانین کا کیا حشر کرتی، سوچ کر ڈر لگتا ہے..
#تاجدارختم_نبوتﷺ
@EM_JUI
ضلع مہمند تحصیل بیزئی قومی مشر ملک سلطان اپنے ہزاروں ساتھیوں سمیت جے یو آئی میں شامل
امیدوار قومی اسمبلی مفتی محمد عارف حقانی صاحب امیدوار صوبائی اسمبلی مولانا حنیف زمان حقانی صاحب پر مکمل اعتماد کا اعلان ✌️
ضلع مہمند تحصیل بیزئی قومی مشر ملک سلطان اتمر خیل اپنے ہزاروں ساتھیوں سمیت جے یو آئی میں شامل
امیدوار قومی اسمبلی NA 26 مفتی محمد عارف حقانی صاحب امیدوار صوبائی اسمبلی PK68 مولانا حنیف زمان حقانی صاحب پر مکمل اعتماد کا اعلان ✌️
#NA_26PK_68#طوفانی_کمپئین
آج حلقہ این NA26 PK68 میں 4 مختلف تقریبات
1. این سی 10 لکڑے صافی میں 400 افراد پر مشتمل گربز حسن خیل غرئیبے قوم کا پورا خاندان شامل
وی سی 2 قنداہاری ولی کور میں 35 افراد جے یو آئی میں شامل
تمائزی پنڈیالی میں اجلاس جلسے میں تبدیل
سرحدی تحصیل بائزے میں اجلاس میں شرکت
#حلقہ_این_26_پی_کے_68#پشاور#کمپئن_ملاقاتیں
جے یو آئی ضلع مہمند کمپئین کمیٹی برائے مہمند کمیونٹی پشاور کا کمپئین کے سلسلے میں ملاقاتیں۔ ان شاء اللہ 11 جنوری ،پشاور میں متعدد تقریبات منعقد ہونگے۔
امیدوار قومی اسمبلی حلقہ NA 26 ضلع مہمند مفتی محمد عارف حقانی مہمان حصوصی ہونگے۔
#حلقہ NA_26 PK_68 #ضلع_مہمند
آج بھی ضلع مہمند کے تحصیل حلیمزئی وی سی 1 میں دو شمولیتی تقریبات ہوئیں۔
جس میں 80 افراد خاندانوں سمیت جے یو آئی میں شامل ہوگئے۔مہمان حصوصی امیدوار حلقہ این اے 26 ضلع مہمند مفتی محمد عارف حقانی تھے۔۔
@MuftiArifHaqani@JamiatPage_1 @JN_News_1 @MoulanaOfficial
#حلقہ_NA26_PK_68 #دلیل_کورVC1#کمالی_حلیمزئی
#شمولیتی_پروگرام_نمبر_1#کتاب_چھا_گیا
جے یو آئی ضلع مہمند کی مسلسل کامیابی جاری
جے یو آئی وی سی 1 ، کمالی حلیمزئی کے زیر اھتمام دلیل کور ، اٹوخیل میں شمولیتی تقریب کا انعقاد
جماعت اسلامی کونسلر کے امیدوار سرمست، حاجی وحید گل ، امیر زا��ہ ، کچکول ، سجاد احمد ، ذیشان ، اتحاد خان ، قاری اصف ، سید کمال ، بلال ، حائستہ گل ،سمندر خاندانوں سمیت جے یو آئی میں شامل ہوگئے۔
شمولیتی تقریب میں امیدوار قومی اسمبلی
حلقہ NA 26 ضلع مہمند
امیر جے یو آئی ضلع مہمند
مفتی محمد عارف حقانی ، مقامی قیادت ،کارکنان شریک رہے۔
#حلقہ__NA_26_PK_67#تحصیل_پنڈیالی#وی_سی_2#عیسی_خیل#دانشکول#لوئر__مہمند_طوفانی_کمپئین#پروگرام_نمبر__4
گردی میاں گان وی سی 4 ،عیسی خیل نے بھی جے یو آئی کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔
زیارت میاں ، گل اکبر میاں ، نور محمد خان میاں ،فضل ہادی میاں کیجناب سے منعقدہ پروگرام نمبر 4
امیدوار قومی اسمبلی حلقہ NA 26 ضلع مہمند
امیر جے یو آئی ضلع مہمند
مفتی محمد عارف حقانی ،
ارشد بختیار خان
و دیگر ساتھیوں کی شرکت
گردی میاں گان ، وی سی 4 عیسی خیل نے بھی عہد کیا۔
کہ ان شاء اللہ جنرل الیکشن میں کتاب کو کامیاب بنائیگے۔ تمام پولنگ سٹیشن ��ر کتاب غالب آئیگا۔
#حلقہ__NA_26_PK_67#تحصیل_پنڈیالی#منصور_کور_وی_سی_2#عیسی_خیل#دانشکول#لوئر__مہمند_طوفانی_کمپئین#کتاب_چھا_گیا
منصور کور ، وی سی 2 عیسی خیل ، دانشکول
تحصیل پنڈیالی بحجرہ ملک نیازی محمد ، عباس علی
میں الیکشن کمپئین کا انعقاد
امیدوار قومی اسمبلی حلقہ NA 26 ضلع مہمند
امیر جے یو آئی ضلع مہمند
مفتی محمد عارف حقانی ،
مولانا احسان الحق قاری گل
سابقہ سینیٹر حافظ رشید احمد،
ارشد بختیار خان،
دیگر ساتھیوں کی شرکت۔
منصور کور وی سی 2 نے آج کتاب پر مہر لگا دی ۔
رسمی کاروائی ، 8 فروری کو ہوگی ۔
تمام پولنگ سٹیشن پر کتاب غالب آئیگا۔