خیبرپختونخوا میں امیر مقام، سندھ میں بشیر میمن، ساتھیوں کی محنت رنگ لا رہی ہے۔ جوق در جوق شمولیتیں، بڑے جلسے اور ہر طرف مسلم لیگ ن کے نعرے، پرویز سندھیلہ
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف خود کو پنجاب کی ماں کہتی ہیں اور ایسے تمام انیشی ایٹوز کے ذریعے عملی طور پر خود کو پنجاب کی ماں بن کر دکھاتی ہیں۔ آ�� اس پُروقار تقریب میں شادی کے پاک رشتے میں بندھنے والے ڈیڑھ سو جوڑوں، کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔