ووٹ کو عزت دو آج کا نہیں بلکہ اس قوم کا ستر سال کا کیس ہے۔لیکن آج تک اس قوم کو انصاف دینے والا تو نہیں مگر انصاف دلانے والا پیدا ہوگیا۔
میاں صاحب قدم بڑھاو
قوم آپکے ساتھ ہے
@MaryamNSharif
مردان کے شعور نے آج جھوٹے بیانیوں اور کھوکھلے دعووں کو ہمیشہ کے لیے دفن کر دیا ہے۔ خالی کرسیاں گواہ ہیں کہ اب عوام کو گمراہ کرنا ممکن نہیں۔ خیبر پختونخوا کی غیرت مند عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا
اب تماشہ ختم
سیاسی یتیموں کا مردان میں عبرتناک انجام، جنہیں اپنی مقبولیت پر ناز تھا، آج وہ عوام کی عدالت میں بری طرح ناکام ہو چکے ہیں۔ یہ خالی پنڈال اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام اب صرف ترقی اور استحکام چاہتے ہیں، انتشار نہیں
وزیراعلی مریم نوازشریف کی قیادت میں پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے دو فلیگ شپ منصوبے، 'ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن' اور 'ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی'، اقوام متحدہ کے زیر اہتمام WSIS Prize 2026 کے لیے دنیا کے ٹاپ 20 ای-گورننس منصوبوں میں شارٹ لسٹ کر لیے گئے ہیں۔
پاکستان وہ واحد ملک ہے جس کے دو منصوبے اس معتبر عالمی فہرست کا حصہ بنے ہیں۔
ان منصوبوں کے ثمرات اب عوام تک پہنچ رہے ہیں، اپریل 2024 میں قائم ہونے والے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن سے اب تک 10 لاکھ خواتین مستفید ہو چکی ہیں، ��بکہ جولائی 2024 میں شروع ہونے والے ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی کے ذریعے بچوں سے متعلق 1.5 لاکھ کیسز کامیابی سے نمٹائے گئے ہیں۔
یہ اعداد و شمار شہریوں کے اعتماد اور ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔
یہ کامیابی ڈیجیٹل گورننس اور پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول میں پاکستان کی سنجیدگی کو ظاہر کرتی ہے۔ خواتین کو گھر بیٹھے مدد کی فراہمی اور بچوں کے تحفظ کے لیے فوری ریسپانس سسٹم نہ صرف پاکستان بلکہ تمام ترقی پذیر ممالک کے لیے ایک روشن مثال بن چکا ہے۔
I am pleased to share that Muzaffargarh’s first female-centric food street is now fully operational, transforming a previously underutilized urban space into a vibrant culinary and cultural hub.
Stall Allotment (Priority Order)
Widows
Single mothers
Female vendors
Key Facilities Provided
Complimentary carts
Free kiosks
Access to electricity at no cost
Free parking facilities
Rent-free spaces for vendors
Impact
1. Women Empowerment
This initiative provides a dignified and sustainable source of income for widows, single mothers, and women seeking to support their families financially.
2. Urban Regeneration
The project has revitalized the area, creating an inviting public space where residents can gather, relax, and enjoy a lively social atmosphere.
تہلکہ خیز بریکنگ: مقبوضہ کشمیر کے دل پلوامہ سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے حق میں نعرے اور دعائیں
ایران امریکہ کشیدگی ختم کروانے پر کشمیریوں کا زبردست ردعمل جامعہ مسجد پمپور میں خصوصی دعا کی ویڈیو وائرل
بھارت کے زیرِ تسلط علا��ے میں پاکستانی سپہ سالار کی دھوم محبت کا انوکھا پیغام
نصرت فتح علی خان صاحب نے یہ ملی نغمہ گایا تھا اور وہ سچ ہو گیا
اندھیروں کو مٹائے گا
اجالا بن کے چھائے گا
یہ خطہ انقلابی ہے
نئی دنیا بنائے گا
اگر الله نے چاہا
زمانہ وہ بھی آئے گا
جہاں تک وقت جائے گا
اسے آگے ہی پائے گا
ندا قائد کی ہے
اقبال کا الہام پاکستان
پاکستان پاکستان 🇵🇰
*صدر ٹرمپ کی ایک بار پھر وزیراعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل کی تعریف*
ایران کے ساتھ ڈیل ہو گئی تو اسلام آباد جاؤں گا، پاکستان نے بہت زبردست کردار ادا کیا ہے۔ *امریکی صدر صدر ڈونلڈ ٹرمپ*
*Would you ever go to Pakistan to seal the deal yourself?*
I would. I would go to Pakistan, yeah. Pakistan has been great. They’ve been so good. Islamabad, I might go, yeah. If the deal is signed in Islamabad, I might go. The Field Marshal has been great.
*Fox News*
وزیراعلی پنجاب نیشنل میراتھن اینڈ سائیکلنگ ریس 2026 وزیراعلی مریم نوازشریف کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے صحت مند طرز زندگی کے فروغ اور نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے کا ایک شاندار اقدام۔۔۔
@MaryamNSharif
وزیراعلی مریم نوازشریف کی قیادت میں پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے دو فلیگ شپ منصوبے، 'ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن' اور 'ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی'، اقوام متحدہ کے زیر اہتمام WSIS Prize 2026 کے لیے دنیا کے ٹاپ 20 ای-گورننس منصوبوں میں شارٹ لسٹ کر لیے گئے ہیں۔
پاکستان وہ واحد ملک ہے جس کے دو منصوبے اس معتبر عالمی فہرست کا حصہ بنے ہیں۔
ان منصوبوں کے ثمرات اب عوام تک پہنچ رہے ہیں، اپریل 2024 میں قائم ہونے والے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن سے ��ب تک 10 لاکھ خواتین مستفید ہو چکی ہیں، جبکہ جولائی 2024 میں شروع ہونے والے ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی کے ذریعے بچوں سے متعلق 1.5 لاکھ کیسز کامیابی سے نمٹائے گئے ہیں۔
یہ اعداد و شمار شہریوں کے اعتماد اور ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔
یہ کامیابی ڈیجیٹل گورننس اور پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول میں پاکستان کی سنجیدگی کو ظاہر کرتی ہے۔ خواتین کو گھر بیٹھے مدد کی فراہمی اور بچوں کے تحفظ کے لیے فوری ریسپانس سسٹم نہ صرف پاکستان بلکہ تمام ترقی پذیر ممالک کے لیے ایک روشن مثال بن چکا ہے۔
وہ 1998 تھا جب تمام مسلم دنیا میں پاکستان کے عزت و وقار میں اضافہ ہوا تھا👏🏼
یہ 2026 ہے جب دنیا بھر میں پاکستان کی قدر و قیمت بڑھی ہے👏🏼
دو بھائی دونوں پاکستان کے لیے بہترین👌🏼
اللہ پاک دونوں کو ہمیشہ عزتوں سے نوازتا رہے، آمین یا رب العالمین🤲🏼
@NawazSharifMNS@CMShehbaz
لاہور میں اسکوٹی سوار طالبہ کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے بروقت نوٹس اور لاہور پولیس کی فوری کارروائی کے نتیجے میں ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ متاثرہ طالبہ نے پولیس کے پیشہ ورانہ تعاون اور وزیر اعلیٰ پنجاب کا شکریہ ادا کیا