@capricorn_lhr علی بھائی جاز اس وقت لاہور کراچی اسلام آباد جیسے بڑے شہروں میں ہوگا آتے ساتھ ہی مین بازار قصبہ جیسی کسی جگہ پر تو نہیں پہنچا ہوگا پتانے بلوں میں پی ٹی سی ایل کا نمبر ہوتا تھا بل لگ تو فیک رہا ہے
@imransiddique89 عباس ڈراپ ہونے کے بعد بھی کرکٹ کھیلتا رہا کاؤنٹی کھیلتا رہا ڈومیسٹک کھیل�� جس سے لازمی بات ہے باؤلنگ میں بہتری آئی ہوگی اگر تب کرکٹ چھوڑ کر بڑی بڑی باتیں شروع کر دیتا تو آج کرکٹر نہیں ماہر کرکٹ ہوتا محنت کا صلہ ضرور ملتا ہے
@mohsin__zaid کام بہت اچھا ہے لیکن صرف اس کے لئے جو ادھار نہ دے عام طور پر دکاندار ایک بل ڈاؤن رکھتا ہے اور نیا سیل م��ن سیل کے چکروں میں بلیک میل ہوجاتا ہے ہم نے تین سال پہلے دو لوگوں کو یہ کام شروع کرایا تھا اصول یہی بغیر سیل کے واپس آ جانا ادھار نہیں پہلے دو مہینے مشکل تھے آج انکے رکشے جاتے
@majorirfanakbar جب ایسے پھنسیں تو پوری کوشش کریں بھاگنے کی اگر نہ بھاگ سکیں اور یہ بات یقینی ہو مار پڑنی ہی پڑنی ہے تو اس طرح مار کھانے سے بہتر ہے ان میں سے کوئی ماڑا سا دیکھیں اور پڑ جائیں تب تک مارتے رہیں جب تک خود مار کھا کھا کر بے ہوش نہ ہوں مار تو ویسے ہی پڑنی ہے ان کا ایک بندہ لیول کریں
@capricorn_lhr سر لاہور کی آبادی کا صرف ایک فیصد بھی ہوں تو بھی بہت رش لگے گا سارا پاکستان اب غریب نہیں بہت سے لوگ ہیں جو اس طرح کی زندگی افورڈ کر سکتے ہیں معیار یہ نہیں ہونا چ��ہیے غربت مہنگائی ناپنے کا جو معیار ہے اس پر فیصلہ کرنا چاہیے
@GBTourism_ یہ پیشہ ور بھکاری ہیں بھیک مانگنا ہی ان کا پیشہ ہے ایسے لوگوں کی حوصلہ شکنی کرنی چاہیے اس طرح جگہ جگہ مانگنے والوں کو دینے کی بجائے ہمارے آس پاس کئی ضرورت مند ہیں جو محنت بھی کرتے ہیں لیکن ہاتھ تنگ ہے ہمیں ان کو دینا چاہیے ان کی ضرورت پوری کرنی چاہیے
@capricorn_lhr ٹریفک میں تو ابھی بہت گنجائش کی ضرورت ہے جیسے بھگاتے ہیں اور رونگ سے سپیڈ مار کر آتے ہیں ان کو عم�� قید کی سزا دیں یقین مانیں پیدل چلنے والا ہر طرف سے خطرے میں ہوتا ہے باقی مہنگائی پٹرول بجلی لوڈ شیڈنگ نے چیخیں نکلوا دی ہیں اور اب سنا ہے پٹرول کی قیمت بھی روزانہ کی بنیاد پر آئے گی
@Ragrey_shah شاہ جی تکنیکی مسائل نیٹ میٹرنگ کی وجہ سے آتے ہیں کیونکہ اگر تاروں میں کرنٹ ہو تو نیٹ میٹرنگ کی وجہ سے گرڈ فیڈنگ ہوتی رہتی ہے اور کہیں بھی حادثے کا خطرہ رہتا ہے اس لئے اب چھوٹا سا بھی فالٹ ہو تو پورا فیڈر بند کرنا پڑتا ہے یا رات کو کام کرتے ہیں جس کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ بہت ہے
Con la sentenza definitiva per l'omicidio di Saman Abbas si chiude una dolorosa vicenda giudiziaria.
Saman, giovane di origine pakistana in Italia, è stata uccisa dai suoi genitori e da alcuni familiari dopo essersi opposta a un matrimonio forzato e aver rivendicato il diritto di scegliere liberamente il proprio futuro.
Nessuna sentenza potrà restituirle la vita, ma è giusto che i responsabili di questo barbaro delitto siano stati condannati in via definitiva.
In Italia non c'è spazio per chi pretende di negare, in nome di presunte giustificazioni culturali o religiose, la libertà, la dignità e la vita di una donna. Questi sono principi irrinunciabili sui quali non arretreremo mai.
Il mio pensiero va a Saman. Che possa finalmente riposare in pace.
@LahoreRang ان کے ساتھ یہی سلوک ہونا چاہیے ہر روز کہیں نہ کہیں مائیک پکڑ کر ڈرامہ لگایا ہوتا ہے قانونی طور پر اجازت کے علاوہ اخلاقی طور پر بھی کسی کی بھی ریکارڈنگ سے پہلے اس سے اجازت لینی چاہیے اگر وہ راضی نہیں تو سائیڈ پر ہو جائیں سب کی اپنی پرائیویسی ہوتی ہے کوئی یہ چیزیں پسند نہیں کرتا