ڈاکٹر یاسمین راشد کی 76 سال عمر ہے، کینسر کی مریض ہیں، بیمار ہیں، 3 سال 6 ماہ سے کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں، جیل کے اندر ہی ٹرائل ہوتا ہے، جج وہیں جاتے ہیں، حیرت ہے حامد میر کو ویسی جرات نظر نہیں آ رہی۔ مطلب بالکل ہی حیرت ہے
میں نے لکھا تھا کہ این سی سی آئی خود پیش ہو جاؤں گی آپ ان غریبوں کو چھوڑیں۔
مگر اب تک این سی سی آئی نے انہیں اغواء کر کے رکھا ہوا ہے جنکا ٹویٹر اور سوشل میڈیا سے تعلق تک نہیں۔
وکلاء نے کل مجھے کہا کہ آپ نے ایسے این سی سی آئی اے نہیں جانا کیوں کہ کہا یہ جا رہا ہے کہ آپکو غائب کر دیا جائیگا
میں نے بولا کہ وکلاء کا ایک گروپ اکٹھا کریں پارٹی کا کوئی بڑا اگر چلنا چاہے تو میں انکی موجودگی میں این سی سی آئی اے پیش ہو جاتی ہوں
مگر مجھے منع کیا جا رہا ہے کہ جیسے پہلے والوں کو این سی سی آئی اے بنا کسی کیس کے لوگوں کو بٹھا کر بیٹھ گئی ہے آپکے ساتھ ایسا نا کر دیں۔
خیر پیش تو ہونا ہی ہے تو لیگل پروسیس سے ہی ہونگے۔
باقی اس وقت جب زمین مجھ پر میرے اہلِ خانہ پر غیر قانونی طور پر تنگ کی گئی ہے تو عملاً ساتھ چلنے والوں کی لِسٹ اتنی چھوٹی ہے کہ ایک ہاتھ پر گنے جانے والی گنتی بھی مکمل نہیں۔
اور مجھے لگتا تھا یہ لوگ عمران خان کے لئیے کچھ کر سکیں گے۔
اب بس ہنسی ہی بچی ہے۔
بزدل کبھی تاریخ نہیں لکھتے۔ اور ہر ویڈیو اور تصویر بنانے والا بہادر نہیں ہوتا۔
بہادری مشکل وقت میں ثابت ہوتی ہے۔ جو کہ میرے ساتھ کھڑا ہونے والوں نے کی۔
بچے جل گئے ، پوری دنیا میں پاکستان کا تماشہ بنا لیکن پمز کے معاملات جوں کے توں ۔۔۔
ابھی ایک دوست کے ساتھ پمز جانا ہوا ، ایمرجنسی میں سب سے پہلے جس روم میں بھیجا گیا وہاں ایک ڈاکٹر صاحب موجود تھے اور چھ مریض تھے جنہوں نے ابھی چیک اپ کروانا تھا ،
ایمرجنسی کا مطلب ہی یہی ہوتا ہے کہ وہاں آنے والے ہر مریض کو فوری طور پر دیکھا جائے ،
ڈاکٹر کے گرد مریض اور ان کے ساتھ آئے افراد موجود تھے ، ہم سے پہلے جو مریض موجود تھے ، ان میں سے ایک مریض اپنا مسئلہ بتاتے ہوئے ہچکچاہٹ محسوس کررہا تھا کیونکہ کوئی پرائیویسی نہیں تھی ، وہاں موجود سب لوگ سن رہے تھے کہ و�� مریض ڈاکٹر صاحب کو کیا بتا رہا ہے ،
پچھلے 4 برس میں 43 ہزار ارب کا قرضہ لینے والی حکومت کے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں کہ وہ وفاقی دارلحکومت کے سب سے اہم ہسپتال کی ایمرجنسی میں ایک کی بجائے تین ڈاکٹرز بٹھا دے؟
مصطفیٰ کمال صاحب صوبے بنا لیجیے گا لیکن پمز آپ کی وزارت کے انڈر ہے ، اس پر بھی تھوڑی توجہ دے دیجیے
@Naseem_khera ہر بات کا بتنگڑ نا بنا دیا کرو۔ آخر ہو گئی جسکا جو دل کرتا وہ سوشل میڈیا پر ڈال کر دودھ کا ملک چاہتا۔ غلطی کی ایک ہلکا سا تھپڑ مار دیا۔
عجیب دماغ کے اس ملک کے باسی ۔ ہر چیز سوشل میڈیا پر ڈال دینی
@Naseem_khera بھائی جان بچہ اگر اتنا ہی دودھ پیتا ہے تو اس کو سکوٹی دینی ہی نہیں چاہیے اور اگر وہ سکوٹی چلا سکتا ہے تو اس کا دماغ ہونا چاہیے کہ پیچھے کر رہا ہے پیچھے دیکھے گاڑی کھڑی ہے کوئی بچہ ہو سکتا ہے کسی کو اوپر چڑھ سکتی ہے بالکل صحیح کیا اس بندے نے ہلکی پھلکی پھکی دی ہے
@Naseem_khera کچھ نہیں مار دیا۔۔۔ہلکی سی۔ چپت لگائی۔۔۔اگر بڑے بچوں کو نہیں سمجھائیں گے تو کون سمجھائے گا ۔۔لڑکا ابھی نابالغ ہے۔۔سکوٹی چلانے کے قابل نہیں۔۔۔
اسلام آباد میں جاری دو روزہ منرل انوسمینٹ فورم کی تقریب جس میں 50سے زیادہ ممالک کو خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے منرل میں سرمایہ کاری کی دعوت دی جارہی ہے یہی تقریب اپریل 2025 میں بھی منعقد کی گئی تھی جس میں اس وقت پاکستان تحریک انصاف کے وزیراعلی خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور نے صرف اس لیے شرکت نہیں کی تھی کہ آٹھارویں ترمیم کے بعد صوبوں کے وسائل پر صرف اور صرف صوبے کی عوام اور صوبوں کا اپنا حق ہے اور عوام کے مفادات سے بالاتر ہو کر کوئی بھی فیصلہ کرنا صوبے کے حق میں نہیں۔ آج ایک کٹ پتلی گورنر/دیسی وائسرائے بھاگتا ہوا عوامی مینڈیٹ پہ ڈاکا ڈال کے صوبائی خود مختاری کو بالائے تاک رکھ کر اسلام آباد میں خیبرپختونخواہ کے وسائل پیش کرنے میں سب سے آگے ہے۔ صوبوں کے حقوق کے مقدمات عوامی حکومتیں لڑتی ہیں نا کہ غیر جمہوری ہارے ہوۓ لوگ جن کو عوام کے مفادات سے کوئی سروکار نہیں ہوتا۔
کیا حلف نامے میں یہ سب شامل ہے؟
قوم کو تو یہی پتا تھا کہ آئینِ پاکستان کے مطابق فوج کا کام صرف ملکی دفاع ہے۔
لیکن وطن عزیز میں فوج معیشت، سیاست، خارجہ پالیسی، زراعت، پراپرٹی ڈیلنگ ، صنعت و تجارت اور سرمایہ کاری سے ہوتی ہوئی معدنیات کے شعبے تک جا پہنچی ہے۔ جبکہ دوسری طرف دہشتگردی آسمان چھو رہی ہے۔
#AsimLaw
اس ڈرائیور غریب کو کل رات سے ابھی تک اغوای کر کے رکھا ہوا ہے
کوئی خدا کا خوف کریں، وہ اپنے گھر کا واحد کفیل ہے شرم کریں اور اسے گھر روانہ کریں یہ غیر قانونی ہتھکنڈے بند کریں۔
کل سے اسکی بوڑھی والدہ اور بیوی بچوں کا رو رو کر برا حال ہے، اللّٰہ سے ڈریں۔
@SHABAZGIL میں جب بھی اس حیوان @CMShehbaz کو دیکھتا ھوں تو میرے ذھن میں اس ملعون کی وہ والی وڈیو آجاتی ھے جس میں یہ ٹرمپ کے تلوے چاٹ رھا ھے ساری دنیا کے سامنے اور میں سوچتا ھوں کہ اگر اسوقت ٹرمپ اسکے منہ پر تھپڑ بھی مارتا تو یہ رو رو کر معافی مانگ رھا ھوتا۔ مکمل sociopath
If the worst does happen, they may try to claim it was from natural causes or old age. My father, when he went to prison 3 years ago, was about the fittest and healthiest 70 year old man you could possibly find. He had no underlying health issues (despite being shot in the leg when the regime tried and failed to have him killed in an assassination attempt).
His health is deteriorating because of the inhumane treatment he has been subjected to in prison, which the UN Special Rapporteur on Torture has repeatedly stated amounts to torture.
Again, make no mistake - the regime will be responsible if he is killed in prison.
اس غریب ڈرائیور کو مارا جا رہا ہے ایک وکیل کے گھر لے جا کر مارا جا رہا ہے۔ جسکا کوئی قصور نہیں ک��ئی لینا دینا نہیں سوائے اپنا کام کرنے کے۔
اویس یونس کے والد کی آج پہلی جمعرات تھی انکے گھر گھسے ہوئے مار پیٹ کی جا رہی۔
یہ حالت ہے اس وقت پاکستان کی۔ این سی سی آئی اے کیسے کسی عورت کے لئیے بنا نوٹس بھیجے لوگوں کے گھروں پر ریڈ کر رہی اور غریب لوگوں کو مار رہی ہے؟
ٹھیک ہے آپکو میں چاہئیے ہوں سب کو جانے دیں۔ لوگوں کے گھروں میں مت گھسیں۔ میں صبح این سی سی آئی اسلام آباد میں ہوں گی۔
دہشت گردی کے خلاف آپریشن ، وزیراعلی سہیل آفریدی جنازوں پر نہیں جاتے تھے وغیرہ وغیرہ
گورنر راج اور ایمرجنسی لگا دیا
اور آج یہ سب ہوا گورنر ہاؤس میں اس وقت جب پختونخوا پولیس کی 11 لاشیں کوہاٹ میں پڑی تھیں
ریاست کی طاقت کا اصل ثبوت اس کے شہریوں کا تحفظ ہے، ان کی قربانیوں کی گنتی نہیں۔ شہادت کے بعد خراجِ عقیدت نہیں، شہادت سے پہلے تحفظ چاہیے۔
کوہاٹ میں پولیس پارٹی پر حملے میں دس پولیس اہلکاروں کی شہادت اور اٹھارہ دہشت گردوں کی ہلاکت کی اطلاعات ایک بار پھر ہمارے قومی سلامتی کے نظام اور سیکیورٹی پالیسیوں کی افادیت پر سنجیدہ سوالات اٹھاتی ہیں۔
دہشت گردی کے خلاف جنگ محض آپریشنز، اعلانات اور اعدادوشمار سے نہیں جیتی جا سکتی۔ اس کے لیے مؤثر حکمتِ عملی، بروقت انٹیلی جنس، ادارہ جاتی ہم آہنگی اور پالیسی سازوں کا احتساب ناگزیر ہے۔
یہ بھی یاد رکھنا ضروری ہے کہ قومی سلامتی اور عوام کے مستقبل سے متعلق پالیسیاں بنانے کا اصل جمہوری اختیار عوام کے منتخب نمائندوں کے پاس ہونا چاہیے، کیونکہ صرف منتخب نمائندے ہی عوام کے حقیقی مینڈیٹ اور اجتماعی امنگوں کی ترجمانی کرتے ہیں۔ ایسی اہم قومی پالیسیاں عوامی اعتماد، پارلیمانی مشاورت اور آئینی بالادستی کے تحت تشکیل دی جانی چاہئیں، نہ کہ عوامی مینڈیٹ سے بالاتر ہو کر۔
قوم کو مزید جنازے نہیں، محفوظ مستقبل چاہیے۔ ایسا مستقبل جہاں انسانی جان کی قدر ہو، عوام کی آواز سنی جائے اور قومی سلامتی کے نام پر بنائی جانے والی ہر پالیسی عوام کے سامنے جواب دہ ہو۔
قومی سلامتی، عوامی مینڈیٹ اور آئینی بالادستی ایک محفوظ اور مستحکم پاکستان کے بنیادی ستون ہیں۔
In a powerful statement during their concert, the Grammy Award-winning American rock group Dave Matthews Band continuously raised banners demanding a “Free Palestine” and calling to stop the genocide on stage in front of thousands of fans.
في موقف يتكرر خلال عروضها الفنية، رفعت فرقة الروك الأمريكية الشهيرة “ديف ماثيوز باند” (Dave Matthews Band) الحائزة على جائزة غرامي، لافتات تطالب بالحرية لفلسطين ووقف الإبادة الجماعية على المسرح أمام آلاف الجماهير.
ن لیگی تجزیہ کار عمار مسعود فرماتے ہیں کہ،
"مریم نواز شدید غصے والی خاتون ہیں۔ اگر انہیں لگا کہ انکی حکومت زبردستی گرائی جا رہی ہے تو وہ مریم نواز "کم" اور نواز شریف "زیادہ" لگیں گی"
😂😂😂
زبردستی حکومت میں آئے ہوئے لوگ یہ طے نہیں کرتے کہ انہوں نے کب جانا ہے۔ یہ لانے والے بتاتے ہیں۔
یہ غصہ اور غیرت صرف عمران خان دکھا سکتے تھے اور انہوں نے خوب دکھایا کیونکہ وہ عوام سے ووٹ لے کر آئے تھے۔
اور بندہ پوچھے کہ مریم نواز ��ور نواز شریف میں کیا فرق ہے؟ دونوں عوامی مینڈیٹ چوری کر کے بیٹھے ہوئے ہیں۔ ایڈے تسی اصولاں آلے۔