@RShahzaddk Allah k siwa kisi or ko sajda karwa k aapke khush hone se ye to pata chal gaya k Pakistan me waqai firon bhi he or aap bhi us firon k sajda karne waalon me se hen, Allah Quran me fermaate hen k unpe kuch gunah nahi jinse zabrdasti koi kaam karwaya jaaey. Per aapki aakhirat to gai
کیا جواد نقوی پاکستان میں ایران کا صدر لگا ہے؟
کیوں ہے اسے اتنی آزادی؟ کہ یہ کھلم کھلا زہریلہ بکواسیات کے بعد بھی ہمارے زندہ جوانو کو جلانے کے بعد بھی ہمارے ملک و افواج خلاف بکواسیات کے بعد بھی یہ 🐷 کھلا پھر رہا ہے
سعد رضوی گرفتار ہو سکتا ہے تو یہ کیوں نہیں؟
🇵🇰🇹🇷🇸��� The Mecca Agreement seems to be the basis for an Islamic political-military-economic alliance that can be expanded.
▪️This is the alliance that the Zionists did not hide their fear of & openly declared that they would fight to break it !!
▪️The current Turkish-Pakistani-Saudi trilateral alliance, if the intentions & directions are believed, can curb the real danger to the Islamic world, which is the danger of Zionism & its supporters from the Christian right.
▪️We ask Allah to bless the Mecca Agreement & pray to Allah to hold on & continue.
ناظرین، اب ہم آپ کو لیکر جا رہے ہیں نئی دہلی
جہاں بھارتی چینلوں پر مرگ کی کیفیت طاری ہوگئی!
پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے دفاعی معاہدے کے بعد بھارتی چینلوں پر اس وقت چیخ و پکار جاری ہے
ارنب گوسوامی سے لیکر روبیکا لیاقت تک سب پر چیخ و پکار کا سلسلہ جاری ہے۔
میں حیران ہوں کہ اس قدر کھل کر ایرانی ایجنڈا چلانے والے، پاکستان مخالف بیانیہ پھیلانے والے، اور ہر دوسرے جملے میں پاکستانی قیادت، پاک فوج اور قومی سلامتی کے اداروں پر کیچڑ اچھالنے والوں کو آخر اتنی کھلی چھوٹ کیوں حاصل ہے؟
جی ہاں، میں پھر کہہ رہا ہوں، نمک حرامی اور ریاست دشمن پروپیگنڈا آخر کب تک برداشت کیا جائے گا؟
حوالدار صاحب! ہمت فرمائیے۔ آخر کون سی مجبوری آڑے آ رہی ہے؟ کیا یہ رعایت سب کے لیے ہے، یا صرف مخصوص عناصر کے لیے؟
عام شہری ایک لفظ لکھ دے یا ایک جملہ بول دے یا فقط اس پر شک ہی پڑ جائے تو فوراً کارروائی، پوچھ گچھ اور اصلاحی مراکز تک نوبت آ جاتی ہے۔ مگر جب یہی لوگ کھلے عام ریاست، افواجِ پاکستان اور اداروں کے خلاف زہر اگلتے ہیں تو متعلقہ اداروں کے پر کیوں جل جاتے ہیں؟ یہ دوہرا معیار آخر کب تک؟
آفتاب نذیر
The difference is saudi arabia builds alliances with actual countries while Iran builds alliances with terrorist militias
In the end Iran will abandon you & you’ll be left to face your fate all alone
جس دن پاکستان ، ترکی اور سعودیہ کا دفاعی معاہدہ ہوا عین اسی دن نیتن یاہو بھاگ کر مودی کو کال کرتا ہے اور پھر دونوں ایک ددسرے دے سٹریٹجک تعاون کا اعلان کرتے ہیں
اس معاہدے پر سب سے زیادہ تکلیف تین ممالک کو پہنچی ان میں سے دو ملک آپ کے سامنے موجود ہیں
یہ دونوں مسلمانوں کے سخت ترین دشمن ہیں