Hi My name is Najm-ur-Rehman Ahmad Amazon PPC Consultant help you to grow you brand|Generate sales|List optimization| Trademark registeration| Brand Reg
مراد ��عید کو باہر آنے کے مشورے دینے والے عمران خان سے ملاقات کروالیں، سعد رضوی کا پتہ چلا لیں وہ کہاں ہے؟ ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کا زرا چیک کریں وہ کدھر کس بے کسی میں ہیں؟ صاحبزادہ حامد کا تو کسی کو پتہ نہیں کہ کس جیل میں ہیں۔کوٹ لکھپت والے، ملٹری ٹرائل والوں کی طرح یہ غائب ہوجائے پھر کیا کرنا ہے وہ بھی بتاہیں؟
بریکنگ نیوز 🚨: سابق میرین کور افسر اسکاٹ کا بڑا بیان۔ امریکہ اور اسرائیل نے ایک ایسے شخص کو ہلاک(شہید ) کیا جو شیعہ کے نزدیک پوپ کے برابر سمجھا جاتا ہے، اور ہم اس عمل کےسنگین نتائج دیکھیں گے۔ ایرانی غیرت مند قوم ہے وہ رجیم چینج نہیں ہونے دے گی 🔥
ہو سکتا ہے کہ چند برس بعد مطالعہ پاکستان میں لکھ دیا جائے کہ اسرائیل اور امریکہ نے جیو سمیت کئی ٹی وی چینلز پر سائبر اٹیک کیا تھا
شکر ہے سوشل میڈیا ہے ورنہ آنے والی کئی نسلیں اس پر اعتبار کرتی رہتیں کہ شاید ا�� وقت پاکستانی چینلز ایران کے مظلوموں کے ساتھ کھڑے تھے ،اس لیے امریکہ کو ان پر سائبر حملہ کرنا پڑا ، حقیقت یہ ہے کہ پاکستانی چینلز امریکی میڈیا سے زیادہ کنٹرولڈ ہیں
"امام خامنائی دراصل (شہادت کی) موت چاہتےتھے۔ انہیں کینسر تھا۔ حملے کے خطرے کے باوجود اپنےگھر موجود رہے
مطلب وہ مرنے کیلئے تیار تھے۔ امام نے جال بچھایا۔ ہم (انہیں مار کر) جال میں پھنس گئے
آج انکی شہادت نے ایرا�� کو بچا کر ایران کی سپورٹ مزید پختہ کر دی"
امریکہ نے نے آج گندگی میں قدم رکھا ہے، اگر میں صاف صاف کہہ سکوں۔”
“شاید وہ بہت سے لوگوں کو مار دیں گے اور اسے عظیم کامیابی قرار دیں گے۔ مبینہ طور پر، انہوں نے پہلے ہی تہران کے باہر ایک بمباری میں 40 اسکول لڑکیوں کو مار دیا ہے! جیفری ساکس۔
بریکنگ نیوز 🚨🚨
ایران کے 200 میزائلوں کا اسرائیل پر تین اطراف سے حملہ 🔥
بیک وقت فائر کئے گئے میزائلوں نے اسرائیل کے حفاظتی لیئرز کو توڑتے ہوئے تل ابیب حیفا اور دیگر شہروں پر قیامت ڈھا دی ھے 🔥🔥
اسرائیلی دفاعی سسٹم آئرن ڈوم ناکام
#Iran#IranWar#Israel
آج فرقہ واریت کا دور ختم ہو چکا، شیعہ اور سنی کے نعروں کا وقت گزر چکا۔ اب ضرورت ہے اتحاد، بھائی چارے اور امت کی یکجہتی کی — کیونکہ مضبوط قومیں نفرت سے نہیں، اتحاد سے بنتی ہیں۔
Heartbreaking scenes show Iranians searching through their children’s bags and books after an Israeli-American strike killed around 86 girls at an elementary school.
@OliLondonTV@OrenMarmorstein Israel is a terrorist. This is a war to see both sides not just one side guys.
They( Israel,USA and their allies) kill lot of people in Gaza