خاورې ستا وکيل دی ستا د حق مطالبه کوي
قامه ستا په سر د سر نه اودانګل پاګل اېمل
لاره د بقا وهي روان دی په شا نه ګوري
نه د چا په سپکو پسې ځي نه په کنځل ايمل
نه په ناروا مفاهمت د چا خاموشه شو
نه ډالر بدل کړو او نه خرڅ شو په بوتل ايمل
#ANPTheOnlyHope#AimalWaliKhanOurRedLine🚩
Facts you can’t ignore: India has benefited massively from the ceasefire,yet resentment persists over Pakistan’s role in making it happen. Watch how ‘Godi media’ is reacting, even as India continues to benefit economically from the fragile peace made possible by Pak efforts.
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ ہوشربا اضافہ / عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان کا ردعمل
🔴پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ ہوشربا اضافہ شرمناک اور عوام دشمن اقدام ہے
🔴حکومت عالمی حالات اور قیمتوں کو جواز بنا کر عوام پر ظلم ڈھا رہی ہے
🔴بے رحمی کے ساتھ بڑھائی گئیں قیمتیں ایک سوچی سمجھی پالیسی کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے
🔴موجودہ قیمتیں عالمی منڈی نہیں بلکہ حکومتی ٹیکسز، لیوی اور معاشی پالیسیوں کا براہِ راست نتیجہ ہیں
🔴کفایت شعاری کا ناٹک کیا جا رہا ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ سارا بوجھ عوام پر ڈالا جا رہا ہے
🔴عوام سے قربانیوں کا مطالبہ کیا جا رہا ہے مگر اشرافیہ کے شاہانہ اخراجات آج بھی بدستور جاری ہیں
🔴پٹرولیم لیوی میں حالیہ اضافہ ثبوت ہے کہ حکومت عوام سے مزید وسائل نچوڑنے میں مصروف ہے
#ANP | #AwamiNationalParty | #AimalWaliKhan
تیل اور بجلی کی قیمتوں پر ہر اپوزیشن سیاست کرتی ہے مسلم لیگ ن جب اپوزیشن میں تھی تو چند روپے تیل مہنگا ہونے پر آسمان سر پر اٹھا لیتی تھی اب خود حکومت میں آئی ہے تو تیل کی قیمت میں 55 روپے فی لیٹر اضافے کی وجہ عالمی منڈی کی قیمت کو قرار دیتی ہے لیکن وہاں تو آج تیل سستا ہو گیا🤔
انتخابات میں تمام کارکنان، بھائیوں،بہنوں، ماؤں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمارا ساتھ دیا۔
جلد ہی مردان کے عوام اور ذمہ داران سے تفصیلی نشست ہوگی جس میں موجودہ حالات اور پارٹی کے آئندہ معاملات کے حوالہ سے فیصلے کریں گے۔
اس سے پہلے باچاخان مرکز پشاور میں اجلاس ہوا ہے، وہاں کئے گئے فیصلے پارٹی کے فیصلے ہیں اور انہی فیصلوں کی بنیاد پر آئندہ لائحہ عمل بنائیں گے۔
میرے استعفے پر کچھ ساتھی اگر خفا ہیں، یا وہ سمجھتے ہیں کہ میں مایوس ہوں تو ایسا کچھ نہیں۔ ایک نئے حوصلہ کے ساتھ سفر کا آغاز کریں گے۔
میں نے رہبرتحریک خان عبدالولی خان (1988)، ملی مشر اسفندیارولی خان اور مور بی بی بیگم نسیم ولی خان (2002ء) کی طرح اصولوں کی بنیاد پر استعفیٰ دیا تھا۔
مشر اسفندیارولی خان کا اصرار یہ تھا کہ استعفیٰ منظور نہیں کریں گے لیکن میں نے گستاخی کی اور درخواست کی کہ میرا استعفیٰ منظور کیا جائے۔
انتخابات میں جو فیصلہ ہوا اس کا نقصان پختونخوا اور پشتون قوم کو ہوگا۔ وفاق، پنجاب، سندھ میں لگ رہا ہے کوئی حکومتی ڈھانچہ ہوگا لیکن پختونخوا میں انتظامی، مالی بحران مزید شدت اختیار کرے گا۔
#ANP | #AwamiNationalParty
پختونخوا میں ہر روز دہشتگردی کے واقعات ہورہے ہیں، سیکیورٹی اہلکار اور عوام شہید ہورہے ہیں لیکن کسی کو بھی حالات کی نزاکت کا ادراک ہی نہیں۔ ورسک روڈ جیسی مصروف شاہراہ پر سیکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی کو نشانہ بنانا ظاہر کررہا ہے کہ نیازی صاحب کے 'فائٹرز' کتنے منظم ہوچکے ہیں۔ ہم گذشتہ 5 سال سے کہہ رہے ہیں کہ دہشتگرد پختونخوا کے ہر علاقہ میں منظم ہورہے ہیں لیکن کسی نے ہماری بات نہیں سنی بلکہ دہشتگردوں کو یہاں دوبارہ آباد کیا گیا، آج نتیجہ خود دیکھ لیں۔ ابھی بھی وقت ہے کہ ہمارے ادارے اپنی ذمہ داریاں پوری کرتے ہوئے سنجیدگی کے ساتھ ان تمام افراد پر ہاتھ ڈالے جو دہشتگردوں کی سہولت کاری، انکی دوبارہ آبادکاری اور انہیں معافی دلوانے میں ملوث ہیں۔ اللہ تعالیٰ شہید سیکیورٹی اہلکار کے درجات بلند فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت یابی عطا فرمائے۔
اس وقت پاکستان میں بجلی کے حوالہ سے غیرآئینی اقدامات کئے جارہے ہیں۔ آئین کا آرٹیکل 157 اس حوالہ سے واضح ہے کہ ہر "صوبے کے اندر استع��ال کی غرض سے بجلی گھر اور گرڈسٹیشن تعمیر کرسکے گی۔ اسی طرح صوبے کے اندر بجلی کی تقسیم کیلئے نرخ نامے کا تعین کرسکے گی"
ایک طرف ہمیں ہماری ضرورت کے مطابق بجلی نہیں دی جارہی تو دوسری طرف غیرآئینی طور پر ہمارے صوبے پر وفاقی ٹیرف نافذ کیا گیا ہے۔ اسی طرح مرکز کے ذمے واجب الادا رقم بھی ادا نہیں کی جارہی۔
6000 میگاواٹ بجلی پیدا کرنیوالے صوبے کے عوام کے ساتھ یہ زیادتی اور ظلم ہم برداشت نہیں کریں گے۔ انشاء اللہ ہر فورم پر اس کے خلاف آواز اٹھائیں گے اور اگر عوام نے موقع دیا تو یہ تمام غیرآئینی اقدامات ختم کرکے صوبے کو بجلی سمیت دیگر حقوق دلوا کر رہیں گے۔ انشاء اللہ
افسوس افسوس افسوس ہماری قومی اسمبلی اپنی مدت کے خاتمے سے پہلے بغیر بحث کے دھڑا دھڑ بل پاس کئے جا رہی ہے ذرا اس بل کے ٹائیٹل پر غور کریں یہ پاک چائنہ گوادر یونیورسٹی لاہور کا بل ہے کیا کسی نے قومی اسمبلی میں یہ پوچھا کہ گوادر کے نام پر لاہور میں یونیورسٹی کیوں بنائی جا رہی ہے؟
عوامی نیشنل پارٹی کی نئی ممبرسازی مہم کا آغاز ہوگیا ہے۔ ساتھیوں سے یہی گزارش ہوگی کہ زیادہ سے زیادہ فارم بھریں اور ان لوگوں کو جواب دیں جو دعوی کرتے تھے کہ اے این پی ختم ہوگئی ہے۔ انہیں معلوم ہونا چاہئیے کہ ہماری کیا قوت ہے اور ہم میں کتنی طاقت ہے۔
ګرانو وطنوالو ! زموږ د وطن د باجوړ پاروندئ دردناکی پیښی د یو شهید بچی او نوری په زرهاوو داسی بے پلاره بچیانی دا سوال کيي چی زما بابا چا او ولی مړ کي ؟
ا�� پښتنو د پاره د خدائ پاک تاسو که قامپرست یاست او که مذهب پرست نور وه دهغه دهشت ګردو ته د وطن بچی او یا خپل شاګردان ویل پریږدئی بلکه په یو آواز هغه که د ممبر سخه وی که د چوک سخه وی د دے وحشت ظلمت درندګي خیلاف آواز پورته کیدل په کار دی
د دوي ناورین که په کابل دي که په پیښور
دوي د یو چا ایسډ وو دی او وی به
گیلانی سپریم کورٹ کے حکم ��ہ خط نہ لکھنے پہ نااہل ہوا اور نواز شریف بیٹے سے خیالی تنخواہ نہ لینے پہ نااہل ہوا۔
عمران خان سیدھا سیدھا کرپٹ پریکٹسز پہ نااہل ہوا۔
فرق بہت واضح ہے۔