یہ ہے وہ انقلاب جو شب دیگ کی طرح پک رہا ہے، اس انقلاب کے تمام اجزائے ترکیبی پورے ہو چکے ہیں، اس وقت سے ڈریں جب یہ غریب برداشت ختم ہونے پر عنقریب گھروں سے نکل پڑیں گے، انہیں روکنے والا کوئی نہ ہوگا
What is cooking up in Sindh as suddendly stories of alleged corruption of billions of rupees into some of Karachi's big road projects started hitting media's headlines after Sindh government's Anti-Corrution Department started investigation. But, so far probe is confined to project contratactor. Will it go beyond Contractors? Wait and see.
فیصل واوڈا مریم نواز پر برس پڑے ..!!
ایک صوبے کا 18 بلین میڈیا کو جا رہا ہے، اپنی تصویریں لگانے کیلئے، اپنے پوسٹر لگانے کیلئے، سر یہ کیا ہو رہا ہے؟ اس 18 بلین میں کے اوپر یتیم بیواوں کی شادیاں کروا سکتے تھے ان کے گھر بنوا سکتے تھے، فیصل واوڈا
عمران خان کے دور میں جب پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی 17 روپے تھی تو شہباز شریف نے قوم کو کہا کہ اس نظام کے خلاف جنگ کرکے انقلاب لانا ہوگا ،اب فی لیٹر پر ٹیکس تقریباً 170 روپے ہے ، تو اب عوام کو کیا کرنا چاہیے ؟؟؟
اگر زرداری اور نواز شریف نے چپ چاپ اٹھائیسویں آئینی ترمیم پاس نہ کروائی، تو نہ صرف اسٹیبلشمنٹ یہ نظام لپیٹ دے گی بلکہ نون لیگ اور پیپلز پارٹی اپنی کرپشن کی فائلوں کی وجہ سے سیدھا جیل جائیں گے! اسد طور۔
Narrated `Aisha (RA): (the wife the Prophet) Allah's Messenger (ﷺ) said, "O Aisha! This is Gabriel sending his greetings to you." I said, "Peace, and Allah's Mercy be on him." `Aisha added: The Prophet (ﷺ) used to see things which we used not to see.
(Sahih Bukhari, Vol. 8, Book 73, Hadith 220)
1071 ارب روپے حکومت کا اس سال کا اپنا خرچہ ہے جو ڈالروں میں 4 ارب ڈالر بنتے ہیں ایک غریب ملک جو قرضوں کے لیے در در پھرتا ہے کبھی آئی ایم ایف کا دروازہ کھٹکھٹاتا ہے کبھی ورلڈ بنک کا دروازہ کھٹکھٹاتا ہے اندازہ کریں کہ اس ملک کی وفاقی حکومت کا اپنا خرچہ 4 ارب ڈالر ہے ! مصطفی نواز کھوکھر
@MalikUmvi Hamare hein ulti Ganga beh rhi hai bajai ye kehne ke hm ne itne lakh logon KO naukrian dein ye keh rhe hein ke hm ne itne logon se wapis le Lein hein