میدان دارو میں خیبر پختونخوا کی سطح پر منعقد ہونے والے پہلے والی بال ٹورنامنٹ
ان شاءاللہ پاکستان پیپلز پارٹی اور قیادت ہمیشہ ایسے مثبت سرگرمیوں میں حصہ لیتے رہینگے ۔۔
ایکس کنڈیڈیٹ حاجی وزیر ��ادہ صاحب کیجانب سے اعلان کردہ دس ہزار کیش بھی آرگنائزر ممبرز کو حوالہ کیا
Wazir Zada
ہر سیاسی جماعت کو انتخابات میں حصہ لینے کا حق حاصل ہے، تاہم حکومت کی تشکیل عوامی مینڈیٹ کے مطابق ہونی چاہیے، سیاسی انجینئرنگ کے ذریعے نہیں۔
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی قادر مندوخیل
@MNAmandokhail
پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوامی خدمت کو اپنی سیاست کا محور بنایا ہے۔
یہی روایت آج بھی پوری قوت کے ساتھ جاری ہے۔
آئیں تیر کے نشان کے ساتھ ترقی کا ساتھ دیں۔
@BBhuttoZardari#AzadKashmirKaNishanTeer
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی حسینی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کرنے کے لئے تہران ��وانہ
@BBhuttoZardari
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای شہید کی نماز جنازہ اور تدفین کی تقریبات میں شرکت کے لیے ایران روانہ ہوگئے۔
گورنر فیصل کریم کنڈی اسلام آباد سے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی قیادت میں اعلیٰ سطحی پاکستانی وفد کے ہمراہ تہران روانہ ہوئے۔
دورۂ ایران کے دوران پاکستانی وفد سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای شہید کی نماز جنازہ اور دیگر تعزیتی تقریبات میں شرکت کرے گا۔
وفد ایرانی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں بھی کرے گا، جن میں باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
@fkkundi
Chief Minister Syed Murad Ali Shah has officially launched the province’s first-ever Google Gemini for Education Corner at NED University! 🎓✨
To empower the youth and modernize governance, the initiative includes:
💡 20,000 Google Career Certificate scholarships for students to build future-ready tech skills.
🤖 Google Gemini AI training for cabinet members and senior officials to drive AI-powered governance.
Sindh is stepping confidently into the era of Artificial Intelligence! 🌐💼
#DigitalSindh #GoogleGemini #TechInEducation #AI #SkillDevelopment #NEDUniversity #YouthEmpowerment @MuradAliShahPPP@BBhuttoZardari
خوشخبری
شہر قائد میں ایک نیا فائر اسٹیشن بن گیا
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بلڈنگوں کی دنیا گلستان جوہر میں بلدیہ عظمیٰ کی جانب سے تعمیر کیے گئے فائر اسٹیشن کا افتتاح کردیا
بلند و بالا عمارتوں والی ایشیا کی سب سے بڑی آبادی کیلئے انتہائی ضروری تھا
#KarachiWorks
جب آزاد کشمیر پ پ پ نے ان صاحب کو پارٹی میں لے آئے تو آواز آئی کہ یہ کارٹون کہاں سے لے آئے ہو یہ زیادہ دیر پارٹی میں چل نہیں سکتا ۰ اب عدم استحکام والے اس کو لے کر گھوم رہے ہیں
پروفیسر طاہر نعیم ملک سے خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر آزاد جموں و کشمیر کے آئندہ انتخابات، موجودہ سیاسی صورتحال اور خطے کی مجموعی سیاسی پیش رفت پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران باہمی ��لچسپی کے مختلف امور، جمہوری عمل کے فروغ، عوامی مسائل کے حل اور سیاسی استحکام سے متعلق مختلف پہلوؤں پر بھی سیر حاصل گفتگو ہوئی۔
Honored to attend the visit of Khyber Speaker KP Assembly @BabarSaleemSwat to the Pakistan Red Crescent Society KP headquarters.
As a Member of the Management Committee, I proposed integrating @PRCSKP_Official into KP’s upcoming 911 emergency service to strengthen humanitarian response, first aid, and emergency support for the people of the province.
Visited 24 Market along with PPP colleagues to oversee the development work and also speak to the local shopkeepers who were extremely appreciative of the improvement & beautification work being carried out by KMC #KarachiWorks
یہ ہیں پنجاب اسمبلی کے وہ فاضل اراکین جنہیں عوام نے قانون سازی عوامی مسائل کے حل اور پنجاب کی ترقی کے لیے منتخب کیا تھا مگر ایوان میں سنجیدہ قانون سازی کے بجائے بے معنی شاعری اور وقت گزاری میں مصروف ہیں۔
کیا یہی عوامی نمائندگی ہے؟
#Punjab
Participated in the central Muharram procession alongside MPA @RomaMMatto
Under the leadership of @BBhuttoZardari we remain committed to the values of peace, unity, and religious harmony. The sacrifice of Imam Hussain (A.S.) continues to inspire us to uphold truth, justice, and stand against oppression.
وزیر اعظم میاں شہباز شریف ایران کے سپریم لیڈر شہید آیت اللہ خامنہ کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران روانہ
وفد میں ایاز صادق ، اسحاق ڈار ، مراد علی شاہ ، نیئر بخاری، عطاء تارڑ اور دیگر بھی شامل ہیں
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای شہید کی نماز جنازہ اور تدفین کی تقریبات میں شرکت کے لیے ایران روانہ ہوگئے۔
گورنر فیصل کریم کنڈی اسلام آباد سے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی قیادت میں اعلیٰ سطحی پاکستانی وفد کے ہمراہ تہران روانہ ہوئے۔
دورۂ ایران کے دوران پاکستانی وفد سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای شہید کی نماز جنازہ او�� دیگر تعزیتی تقریبات میں شرکت کرے گا۔
وفد ایرانی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں بھی کرے گا، جن میں باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
@fkkundi
President @AAliZardari felicitates to the President of the Republic of Belarus, Mr Aleksandr Lukashenko, and the people of Belarus on their Independence Day.
Read More: https://t.co/nJ5hCTKBSj
مرکزی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری کا بلوچستان میں مسافر کوچ حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔
بلوچستان کے ضلع شیرانی میں مسافر کوچ حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی رنج ہے، شازیہ مری
جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، شازیہ مری
اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، شازیہ مری
زخمیوں کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں، شازیہ مری
متعلقہ ادارے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں، شازیہ مری
ایسے المناک حادثات پوری قوم کے لیے باعثِ صدمہ ہیں، شازیہ مری
مشکل کی اس گھڑی میں بلوچستان کے عوام اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں، شازیہ مری
وفاقی اور صوبائی حکومتیں متاثرہ خاندانوں کی ہر ممکن امداد اور بحالی کے لیے مؤثر اقدامات کریں، شازیہ مری
انسانی جانوں کا تحفظ اور شاہراہوں پر محفوظ سفری انتظامات ریاست کی اولین ترجیح ہونی چاہیے، شازیہ مری
@ShaziaAttaMarri
حیدرآباد میں پاکستان پیپلز پارٹی عوامی خدمت کے اپنے وعدے کو عملی جامہ پہنا رہی ہے۔ وارڈ سے لے کر گلی، محلوں اور بستیوں تک ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں، جبکہ متعدد منصوبے کامیابی سے مکمل ہو چکے ہیں اور کئی تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں۔
آج جس تفصیلی ویڈیو کو میں آپ کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں، وہ وحدت کالونی، یونین کمیٹی 133 میں پیور بلاک سڑک کی تعمیر کے کامیاب منصوبے پر مبنی ہے۔
میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی خصوصی ہدایت پر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن نے اس منصوبے کو مکمل کرایا، جبکہ یہ ترقیاتی کام چیئرمین یو سی 128 عبدالقادر رانجھانی کی نگرانی میں پایۂ تکمیل تک پہنچا۔
میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی خصوصی ہدایت پر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن نے اس منصوبے کو مکمل کرایا، جبکہ یہ ترقیاتی کام چیئرمین یو سی 128 عبدالقدیر رانجانی کی نگرانی میں پایۂ تکمیل تک پہنچا۔
یہ منصوبہ نہ صرف علاقہ مکینوں کے لیے بہتر آمد و رفت کی سہولت فراہم کرے گا بلکہ اس بات کا بھی ثبوت ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوامی خدمت اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کے مشن پر مسلسل عمل پیرا ہے۔
Today, I visited the Benazir Bhutto Shaheed Human Resources Research & Development Board (BBSHRRDB), where Secretary Eng. Munawar Ali Mithani briefed me on the Board’s training initiatives, achievements, and future roadmap. Investing in skills, empowering youth, and building human capital remain at the heart of the #Sindh Government’s vision for inclusive growth and sustainable development. Taking SMBBs dream forward with Chairman @BBhuttoZardari