انجینئر محمد انور کے ساتھ ہوڈور پہلے سیاسی اعلان کیا اس سے پہلے وہ عطاء اللہ کے ساتھ تھے هوڈور کے با اثر خاندان جھلکوٹی ہے جو ان کے نام زرماس ۔منان ۔ میرا جان اتیل ۔ فاروق ۔ سعید رحمان ہے .
PMLN Gilgit-Baltistan 🐅
#PMLN@MaryamNSharif@CMShehbaz@pmln_org
انجینئر محمد انور کے ساتھ ہوڈور پہلے سیاسی اعلان کیا اس سے پہلے وہ عطاء اللہ کے ساتھ تھے هوڈور کے با اثر خاندان جھلکوٹی ہے جو ان کے نام زرماس ۔منان ۔ میرا جان اتیل ۔ فاروق ۔ سعید رحمان ہے .
@pmln_org@NawazSharifMNS@CMShehbaz@MaryamNSharif
قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کے شاندار استقبال کیلئے گلگت بلتستان سے ہزاروں لیگی کارکنوں کا الگ قافلہ رکن گلگت بلتستان اسمبلی و وزیر زراعت انجینر محمد انور اور صوبائی جنرل سیکرٹری حاجی اکبر تابان کی قیادت میں مورخہ 19 اکتوبر کو چلاس سے روانہ ہوگا ، بلتستان سے درجنوں
پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنان اپنے قائد محمد نواز شریف کے استقبال کے لئے پر جوش ہیں۔
انشاء اللہ پالستان کی عوام اپنے قائد کا تاریخی استقبال کرے گی ۔
#وطن_کی_ہوائیں_منتظر@MaryamNSharif
انجینیئر محمد انور نے اس واقعے کو انتہائی اندوہناک، سفاکانہ اور قابل مذمت عمل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے میں ملوث عناصر قانون کی گرفت سے کسی صورت بچ نہیں سکتے، انہیں جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا
گلگت: وزیر زراعت انجینئر انور کی زیر صدارت مرکزی سیکریٹریٹ جوٹیال میں اجلاس۔ سینئر قیادت کی شرکت۔
اجلاس میں 21 اکتوبر کو میاں نواز شریف کے استقبال کے تیاریوں کےحوالے سےمشاورت
سب کو آزما کر دیکھ لیا گیا، ساڑھے تین سالہ ناکام تجربے کے بعد ثابت ہوگیا کہ ملک کی تقدیر کوئی اور نہیں صرف نواز شریف ہی بدل سکتے ہیں۔۔#کوئی_اور_نہیں_بس_شیر
انجینیئر محمد انور کا قافلہ گلگت کے ل��ے رواں آج بلتستان دیامر' گلگت سے قائد محترم میاں محمد نواز شریف کے استقبال کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہے پہلی میٹنگ منسٹر انجینئر محمد انور جنرل سیکرٹری اکبر تابان کی قیادت میں
@MaryamNSharif
جٹیال مسلم لیگ ن صوبائی سکریٹریٹ گلگت بلتستان
نوازشریف کے سپاہی کل 2 بجے غازی مارکیٹ پوچھ جاو ایک شاندار جلسہ ہوگا قائد محترم میاں محمد نواز شریف کی آمد کے سلسلے میں کارکنوں کو سے خطاب ہوگا اور نوازشریف اور مریم نواز کے پیغامات کارکنوں تک پہنچایا جائے گا