Dedicating this song to Shaheed Ali Bilal, known affectionately as Zille Shah. He loved his country in a very special way. His violent death through custodial torture shows the depths to which the corrupt, ruthless & cruel ruling elite has sunk.
جیکی چن نے کہا میں نے ایک ویڈیو دیکھی جس نے مجھے رونے پر مجبور کردیا
ایک فلسطینی بچے سے پوچھا گیا کہ آپ بڑے ہوکر کیا بنو گے ؟
بچے نے جواب دیا کہ " ہماری زمین کے بچے بڑے نہیں ہوتے وہ کسی بھی لمحے اسرائیل کے ہاتھوں مارے جا سکتے ہیں "