@MemonaMushtaq اس الیکشن میں بھی خان کو اکثریت سے محروم کیا گیا تھا ۔ اسٹیبلشمنٹ نہیں چاہتی تھی کہ ایک بندے کو اکثریت دے کر کھیل سے باہر ہو جائے ۔ خواجہ آصف کی ہاری ہوئی سیٹ انکو جیتوائی گئی باجوا کے کہنے پر ۔
2024 الیکشن کا مینڈیٹ اتنا واضح اور بڑا تھا کہ اسکو چھپا نہ سکے یہ ڈفرز
@miandawoodadv ن لیگی نہ تو پڑھے لکھے ہیں نہ ہی کوشش کرتے ہیں ۔ ویسے اس مسلئے کا ایک آئینی جمہوری اور کافی شائستہ حل ہے آپ لوگ تحریک چلا کر انکے خلاف عدم اعتماد کیوں نہیں لاتے 🥴
@sublimemisha I have never seen a woman get as hot and crazy as when I run my fingers through her hair and kiss her lips. so I will go for option 8 &1 but putting all my weight on her body pressing against her
@miandawoodadv پاکستان کی مؤقف یا فارم سینتالیس زدہ حکومت کی!! اب پاکستان کے نام کے آڑ میں ناکام و��ردات ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔
کشمیریوں کے جائز مطالبات ہیں بلکل ویسے جیسے ڈھاکہ کے تھے ۔
@khalidmabbasi 2/2
لیکن وہ بھی نہیں کیا ۔ اگر اپکا مقصد عمران خان کے خلاف بیانیہ ہی بنانا ہے تو سکا متبادل بھی دے دلائل مہیا کر کے اور جرآت کر کے باقاعدہ نام لے۔ اپکو کسی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں
@khalidmabbasi 1/2قبلہ آپ ہمیشہ یہ ثابت کرنے ��یں ناکام ہو جاتے ہیں کہ عمران خان کے مقابلے میں عوام کے پاس دوسرا قابل قبول آپشن کونسا ہے! آل شریف یا آل زارداری ؟ 80 کی دہائیوں سے لیکر 2018 تک تو یہ دونوں خاندان براجمان تھے ۔ انکے پاس کافی مواقع اور وقت تھا کہ وہ محب وطن اور دین ثابت کرتے خود کو
@khalidmabbasi امریکہ نے غزہ امن کے بارے اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل میں ویٹو کیا ہر مر��بہ اور اب وہ آمن معاہدہ کر گے اسرائیل کو شامل کر کے بغیر فلسطین کا مینڈیٹ لیکر ۔
یہ اگر عمرآن خان کی حکومت ہوتی تو اب تک وہ قبل از وقت کافر ہوجاتا لیکن اب تاویل یہ پیش کی جا رہی ہے کہ انتظار کیا جائے