اردو چینلز پر گل پلازہ سانحے کی ذمہ دار سندھ حکومت تھی لیکن پمز سانحے کی ذمہ دار وفاقی حکومت اور وزیر صحت مصطفی کمال کے بجائے پمز ہسپتال کی انتظامیہ ہے. تعصبی اور منافق میڈیا.
سکرنڈ میں چھاپے کے دوران ایک مشتعل ہجوم پر رینجرز کی فائرنگ سے چار دیہاتی مارے گئے جنہیں دہشتگرد قرار دیدیا گیا حالانکہ انکے پاس کوئی اسلحہ نہیں تھا اس واقعے کی فوری تحقیقات کی ضرورت ہے اپنے ہی لوگوں کے ساتھ تصادم کی پالیسی انتہائی قابل مذمت ہے https://t.co/xldaWqDUG7
ا یف ایم بننے کو ایک سال، جس طرح سے وہ 🇵🇰 کو عالمی تنہائی سے نکالنے میں کامیاب ہوئے، جس طرح سے انہوں نے مودی کو بے نقاب کیا، 🇵🇰 کو FATF گرے لسٹ سے نکالنے کی کوششیں، میٹنگز میں ان کی شرکت بہتر ہونے کی امید ہے۔ دو طرفہ تعلقات اور سیلاب کے دوران ان کا کام قابل ذکر ہے۔