A HUNDRED WHEN IT MATTERED..!!! 👑
- Fuck you Mike Hesson.
- Fuck you Aaqib Javed.
- Fuck you fraud captain Agha.
- Fuck everyone who was behind ruining his T20 approach.
THE APOLOGY SHOULD BE AS LOUD AS THE DISRESPECT WAS..!! 🙇♂️🙇♂️
شمالی کوریا میں تقریباً 76 فیصد لوگ لا مذہب ہیں، جبکہ باقی ماندہ لوگ شمن ازم، بدھ مت اور دیگر مذاہب سے تعلق رکھتے ہیں۔ اسی لیے وہاں کے اکثر لوگوں کو اسلام کے بارے میں زیادہ علم یا آگاہی نہیں ہے۔
شمالی کوریا جانے والے ایک مسلمان کی وہاں کے ایک مقامی شہری سے دوستی ہوگئی۔ ان دنوں رمضان کا مہینہ تھا، اس لیے وہ مسلمان روزے سے تھا۔ جب کوریائی دوست نے اسے کھانے کی پیشکش کی تو اس نے جواب دیا:
"میرا روزہ ہے، میں سورج ڈھلنے سے پہلے کچھ نہیں کھا سکتا۔"
کوریائی شہری نے پوچھا: "یہ روزہ کیا ہوتا ہے؟"
مسلمان نے جواب دیا: "روزہ یہ ہے کہ سورج نکلنے سے لے کر سورج غروب ہونے تک کچھ بھی نہ کھایا پیا جائے۔"
کوریائی دوست نے کہا: "تم چھپ کر بھی تو کھا سکتے ہو؟"
مسلمان نے جواب دیا: "اگر میں چھپ کر بھی کھاؤں گا تو اللہ دیکھ رہا ہے اور وہ مجھے سزا دے گا۔"
کوریائی شہری نے (حیرت سے) کہا:
"تو اس کا مطلب ہے کہ تم چھپ کر اس لیے نہیں کھاتے کیونکہ تمہیں اللہ کا خوف ہے اور تمہیں یقین ہے کہ وہ تمہیں دیکھ رہا ہے۔"
پھر اس نے مزید کہا:
"تب تو تمہارے ملک میں شاید جیلیں بھی نہیں ہوں گی، کرپشن نہیں ہوگی، کھانے میں ملاوٹ نہیں ہوگی، ٹیکس چوری نہیں ہوگی، بلیک مارکیٹنگ نہیں ہوگی، بچوں سے بدتمیزی نہیں ہوگی، ریپ نہیں ہوگا، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی نہیں ہوگی، چوری نہیں ہوگی، منافقت نہیں ہوگی، کوئی جرم نہیں ہوگا اور نہ ہی غیر اخلاقی سرگرمیاں ہوں گی۔ ہر طرف امن و سکون ہوگا، کیونکہ جس مسلمان قوم یا ملک میں لوگ اللہ کے خوف کی وجہ سے تنہائی میں بھی (روزہ توڑ کر) نہیں کھاتے، وہاں تو کوئی جرم ہو ہی نہیں سکتا۔"
یہ سن کر نہ صرف وہ مسلمان، بلکہ دنیا کے بہت سے مسلمان آج تک خاموش (لاجواب) ہیں۔
پاکستان ، ایران سے کہیں زیادہ طاقتور ملک ہے
ہمارے پاس ایٹمی ہتھیار ہی نہیں ، دنیا کا بہترین میزائل پروگرام بھی ہے
اور ہماری ائر فورس کا تو جواب ہی نہیں
سوال یہ ہے کہ جب ایران ، امریکہ و اسرائیل سے خوفزدہ نہیں ہے
تو پاکستان کیوں ہے ؟؟
وجہ صرف ایمان کی کمی ہے
اور کچھ نہیں
#ایران
ایک تولہ سونا میں 11.664 گرام ھوتے ہیں
اسی طرح 1 تولہ سونے میں 12 ماشے ھوتے ہیں
اگر آپ 1 تولہ زیور بنا سونا فروخت کرتے ہیں تو سنیارا اگر تو اس نے زیور آپ کو خود بنا کر دیا ھے 2 ماشے کٹوتی کرتا ھے اور اگر آپ نے کسی اور سے بنوایا اور فروخت کسی اور سنیارے کو کر رھے تو وہ ایک تولہ سونے کی 3 م��شے کٹوتی کرے گا
نوٹ: اس اوپر بیان کیے گئے داو کو سنیارا ایک رتی ماشہ یا 2 رتی ماشے کا نام دے گا
آپ نے اگر 1 تولہ سونا زیور فروخت کیا تو کٹوتی کے نام پہ آپ کے زیور سے 3 ماشے گئے آج کی موجودہ قیمت ے لحاظ سے 1 تولہ سونے کی قیمت 507000روپے ہے، یعنی
ایک ماشے کی اندازہ قیمت42250 روپے ھے آج کل
یعنی ایک تولہ سونا زیور بیچنے سے سنیارے نے آپ کے 126750کٹوتی کے نام پہ کاٹ لیے
اب دوسری طرف آتے ہیں یعنی اگر آپ زیور بنواتے ہیں تو 👇
ایک تولہ سونا 24 قیراط ھوتا ھے
پہلے آپ کو سمجھاتا ھوں کہ قیراط کس بلا کا نام ھے
قیراط
قیراط (Carat) سونے کے خالص پن کو ناپنے کا معیار کا نام ھے۔
تقریبا سو فیصد خالص سونا 24 قیراط ھوتا ھے جتنے قیرا�� کم ھوں گے مطلب اتنی اس سونے میں ملاوٹ شامل ھے
ویسے یہ 99.99 ٪ خالص ہوتا ھے۔
12 قیراط مطلب 50 فیصد ملاوٹ اور 18 قیراط 75 فیصد خالص اور 25 فیصد ملاوٹ ھے۔
قیراط کمیت (وزن) کے پیمانے کے لیے بھی استعمال ہوتا ھے
ہیرے جواہرات اور قیمتی پتھروں کا وزن عام طور پر قیراط میں ناپا جاتا ہے۔
اب آتے ہیں اصل بات کی جانب کہ جب آپ سونا بنواتے / خریدتے ہیں تو
سنیارے عام طور پہ 15 یا 18 قیراط سونا بنا کے دیتے ہیں اور پاکستان میں چند ایک بڑے جیولرز کو چھوڑ کر کسی کے پاس 21 قیراط سے زیادہ سونا بنانے کی مشین نہیں ہیں
22 قیراط بس کراچی میں ایک 2 جیولرز بنا کے دیتے ہیں
اگر سنیارے نے آپ کو 18 قیراط زیور بنا کر دیا ھے تو اس نے سونے میں 25 فیصد ملاوٹ کی ھے
مطلب اگر ایک تولہ زیور بنا کر دیا ھے تو مثلا ایک تولا507000کا ھے تو سنیارا آپ کو 380250 کا سونا 507000 کا دے کر چونا لگا رھا ھے
اسی طرح اگر سنیارے نے آپ کو 21 قیراط زیور بنا کر دیا ھے تو اس کا مطلب یہ ھے کہ زیور آپ کو443625کاا دے رھا جبکہ قیمت آپ کو 507000 کی لگا رہا ہے.
سیدھی سے بات ھے کہ ایک تولہ زیور ملاوٹ کر کے آپ کو بس 380250 سے443625 کا دیں گے اور قیمت پورے تولے کی 507000 لگائیں گے
دوسرا داو ان کا پالش کے نام پہ ھوتا ھے ایک آدھ ماشہ الگ سے لگا لیں گے کہ اتنا ہمارا سونا زیور بناتے ھوئے ضائع ھو گیا ھے جس کی ایک تولے کے پیچھے قیمت 9000 سے 10000 ھو گی
یاد رھے کہ سنیارے کی دوکان کا کوڑا بھی لاکھوں میں بکتا ھے اور ان کا کچھ ضائع نہی ھوتا
آخر پہ انہوں نے مزدوری ڈالی ��وتی ھے
آپ کے بہت زیادہ اصرار پہ آپ کو مزدوری کا 2000 سے 4000 چھوڑ کر آپ پہ بہت بڑا احسان کریں گے اور کہیں گے آپ نے ہمیں بچنے کچھ نہی دیا اور یہ مزدوری بس آپ کو چھوڑ رھے ہیں کیونکہ آپ کے ساتھ ہمارا دوسری یا تیسری نسل سے تعلق ھے بلا بلا بلا بلا
سونا بیچتے وقت سونے کی ڈلی بنوائیں (وہ بھی اعتماد والے بندے سے ۔ رعایت خیر وہ بھی نہی کرتا) مطلب ملاوٹ نکال دی جاتی ھے اور خالص 24 قیراط سونا رہ جاتا ھے
پھر اس ڈلی یعنی خالص 24 قیراط سونے کو اس دن کے سرکاری ریٹ پہ بیچیں
ورنہ آپ کو بہت بڑا چونا لگ جائے گا
زیور بنواتے وقت پہلے طے کریں کہ سونا 24 قیراط یا 21 قیراط بناو گے 18 یا 15
جتنا خالص وہ سونا بنائے اس حساب سے 15، 18 یا 21 قیراط کے مطابق قیمت دیں نا کہ 24 قیراط کی قیمت ادا کریں
ساتھ دھمکی دیں کہ میں ابھی اسی مشین پہ چیک بھی کرواوں گا کہ یہ 15، 18 ھے یا 21 قیراط
اور وقت یا سہولت میسر ھو تو اس کو مشین پہ چیک بھی کروا لیں کے کتنے قیراط بنا اور آپ نے کتنے قیراط کے حساب سے قیمت ادا کی
میری ان سب باتوں سے ہو سکتا ہے چند دوست ناراض ہوں لیکن میرا بتانا فرض تھا تاکہ لوگ Educate ہوں
یہاں یہ بھی بتاتا چلوں کے ساری انگلیاں برابر نہیں چند ایک اچھا کاروبار کرنے والے بھی ہوں گے لیکن میرے خیال میں ان کی تعداد شاید 1 فیصد سے زیادہ نا ہو۔۔
میں نے یونیورسٹی سے ڈگری کی۔ پھر پیسے جمع کر کے ڈگری لی اور ڈگری پر کنٹرولر اور وائس چانسلر نے دستخط بھی کیئے۔اس کے بعد میں نے دوبارہ پیسے جمع کر کے ڈگری ان کو واپس بھیجی کہ اب یہ ویریفائی کر لو کہ آپ لوگوں نے مجھے جو ڈگری دی ہے وہ فیک تو نہیں ہے۔ بات یہاں پہ ختم نہیں ہوئی۔ اس کے بعد وہی ڈگری HEC کو بھیجی کہ آپ کے ساتھ جو یونیورسٹی Affiliated ہے اس نے یہ ڈگری جاری کی ہے اور ویریفائی بھی کی ہے۔ اب آپ بھی ویریفائی کر لے کہ کہیں یہ ڈگری جعلی تو نہیں۔ آگے کی بات سنئے۔ پھر HEC کے بعد میں نے وہ ڈگری MOFA کو بھیجی اور ان سے کہا کہ یہ جو HEC نے سٹیمپ لگایا ہے اس کو چیک کرے کہ کہیں یہ فیک تو نہیں ہے۔اس پورے کام میں آپ کے ہزاروں روپے الگ سے ضائع ہو جاتے ہیں، ساتھ میں وقت بھی ضائع ہوتا ہے، اور سب سے اہم بات وہ نمونے جو خود میٹرک فیل ہوتے ہیں ان کی باتیں بھی سننے کو ملتی ہے۔ یہ ایک بھیانک قسم کا مذاق ہے ہمارے ساتھ اور اس پہ کوئی بولتا بھی نہیں ہے۔
The Pakistan Cricket Team has dedicated its Asia Cup final match fees to the innocent victims martyred in the May 7 attack, in which civilians, including children, lost their lives. Our thoughts and prayers are with their families.