@ChiniotDc
اس ملک میں کو ئی قانون نام کی کو ئی چیز نہیں ہے۔ ظلم کی انتہا دیکھ��ں روالپنڈی سے چنیوٹ کا کرایہ 2500 فی کس واصول کر رہے ہیں ۔ میری متعلقہ حکام سے اپیل ہے کہ اسکا نو ٹس لیں اور غریب عوام کے حا ل پے کچھ رحم کر یں ۔
اسلام آباد اپنی ٹیم کے ھمراہ پہنچ گیا ھوں- کل بقیہ ٹیم کے ھمراہ جنرل امجد شعیب کی عدالت میں نمائندگی کروں گا-
زیادتی حد سے بڑھ گئی ھے- یہ ختم ھوگی اب چاھے کچھ بھی ھو- لگا لو زور جتنا لگتا ھے-
یہ مری قبائل کا قافلہ ہے جو کوہلو سے کوئیٹہ کی طرف روانہ ہے ،یہ لوگ سردار عبدالرحمان کھیتران کے ظلم کے خلاف نکلے ہیں لیکن لگتا ہے یہ غصہ تمام سرداروں کے ظلم کےخلاف ہو جائے گا جو یہ سردار ریاستی گٹھ جوڑ سے اپنے قبیلے کے لوگوں پر کرتے ہیں ،بلوچستان میں ایساحتجاج پہلی دفعہ ہو رہا ہے