لاس اینجلس جل رہا ہے
آگ لگنے کا سلسلہ جاری ہے۔ بجھانے کی کوششیں کامیاب نہیں ہو رہیں
غزہ اور مشرق وسطی کو جہنم بنا دینے کی دھمکیاں دینے والا ٹرمپ بےبس ہے
دیکھیں حامد پچھلی حکومت نے لوڈشیڈنگ کا بیڑا غرق کردیا تھا الحمدللہ ہم ملک میں لوڈشیڈنگ واپس لے کر آئے ہیں
آچھا
مذمت کیوں نہیں کرتے
#مذمت_کیوں_نہیں_کرتے
بہروپیے کا سیاسی سفر۔۔۔۔
ہیلی کاپٹر سے وہیل چیئر۔۔۔۔
گھڑی سے ہتھکڑی۔۔۔۔۔
سر پر تاج کی جگہ بالٹی۔۔۔۔
دو سو کن��ل کی کوٹھی سے آدھے مرلے کی کال کوٹھری۔۔۔
یہ سب محض اتفاق نہیں۔۔۔
اس میں غرور اور تکبر کے خلاف قدرت کا انتقام نظر آتا ہے۔۔۔۔
#مذمت_کیوں_نھیں_کرتے
اصل میں ایک طبقے کو عوام کو ریلیف ملنے سے زیادہ ما�� دھاڑ اور توڑ پھوڑ میں دلچسپی تھی، وہ اس لئے بھی تتے توے پر بیٹھے ہیں کہ ان کی یہ خواہش ادھوری رہ گئی 😄
#HafizNotComingSlow