مولانا فضل الرحمان صاحب ! کیا آپ کو روز آخرت پر یقین نہیں ہے کیا ؟ ایک عالم دین کے حلیے میں آپ کس صفائی سے جھوٹ بول لیتے ہیں ۔ آپ کی پارٹی کے ووٹوں سے تو عدم اعتماد تحریکٗ کامیاب ہوئی تھی ۔ اسلام کو جس قدر نقصان آپ کی وجہ سے پہنچا ہے اس پر دل دکھتا ہے ۔
اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں، اللہ اُس سے غافل ہے۔وہ تو ان لوگوں کو اُس دن تک کے لئے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔ ﴿سورۃ ابراہیم، ۴۲﴾
Jabir (may Allah be pleased with him) said: “The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: ‘There is nothing I fear for my ummah more than the deed of the people of Lut.’” (Narrated by al-Tirmidhi, 1457) #BanJoyland#JoylandvsIslam#LGBTQ
عمران خان کا سوال: کیا آپ کو بالکل ہی شرم نہیں آتی؟ سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے رکھا گیا پروگرام تک بلیک آؤٹ کروایا
اور کتنا گرو گے بے شرمو؟
#عمران_خان_ٹیلی_تھون_مہم#TelethonByImranKhan
حکومتی نااہلی ،ناتجربہ کاری اور کرپشن کی وجہ سے سندھ میں جو تباہی اور بربادی ہوئی، اس پر وزیراعلیٰ سندھ کو فوری گرفتار ہوجانا چاہیے تھا.
عثمان بزدار تو صرف بدنام تھا،
اصل چور اور نااہل تو سندھ کے حکمران ہیں.
لیکن کوئی نہیں کہی رہا کہ مراد علی شاہ کو ہٹایا جائے، آخر کیوں؟ ؟
عرب امارات نے کرکٹ میچ میں ھنگامہ کرنے پر 391 افغانیوں کے خلاف کاروائی شروع کی تو پتہ چلا کہ ان کی اکثریت کے پاکستانی پاسپورٹ تھے ۔افغان شرعی حکومت سے تم بھاگے ہوئے ، ڈیپورٹ ہوئے تو پاکستان ہی بھیجے جاؤ گے جس کی شناخت لے کر تم دنیا میں عزت سے گھومتے پھرتے ہو۔