مکہ مکرمہ میں ایک تاریخی اور جذباتی منظر! ❤️🇸🇦🇵🇰🇹🇷
مسجد الحرام (حرم شریف) میں جمعہ کی نماز کے روح پرور اجتماع کے دوران ولی عہد محمد بن سلمان، وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر، اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوان ایک ساتھ، ایک ہی صف میں اللہ کے حضور سربسجود ہوئے��
تاریخی دفاعی معاہدے پر دستخط سے چند لمحے پہلے کی یہ اتحاد اور یکجہتی کی تصویر امتِ مسلمہ کے دلوں کو چھو لینے والی ہے۔ اللہ تعالیٰ اس اتحاد کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے اور امت کو ہر میدان میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین! 🤲
Rana Tanveer sb efforts in pushing for the NTCAct's approval resonate deeply with Pakistan's technology community. His dedication sets a remarkable example for progress. #Thanks_RanaTanveerPMLN@RTanveerPMLN