❗️Netanyahu AVOIDS NYC ‘FEARING MAMDANI’ — lands at Stewart International Airport, outside Manhattan
Israeli security officials ‘fear possible confrontation’ with NYC mayor — who could order Wing of Zion to leave immediately
Very brief UN speech expected — no meeting with Trump
🚨 NO TROPHY FOR INDIA AGAIN! 🚨
- Mohsin Naqvi made it clear to Rajiv Shukla: the trophy will be presented by me and only me.
- Rajiv Shukla failed to convince the Indian women’s team to accept the trophy from Mohsin Naqvi.
- In the end, Mohsin Naqvi handed the runners-up cheque to Sri Lanka and left with the trophy.
غيرقانونی روڈ پر ريڑھی لگانے پر ڈپٹی کمشنر صاحبہ کا غصہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا ان ممبران اسمبلی وزرا بااثر وڈیروں کو بھی تھپڑ مارے ہیں جنھوں نے اربوں روپے کی کئی کئی ��یکڑ زمینوں پر قبضے کئے
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی صاحب
آئی جی ریلوے وصال فخر سلطان راجہ صاحب یہ چیک کریں کہاں کا واقعہ ہے اور اور یہ جو بھی ہے اسکو پوچھیں اسکی تربیت کس نے کی ہے ۔۔۔۔۔
کراچی کی ویڈیو ہے، بگڑے رئیس زادے لگ رہے ہیں، گھر سے کھانا کھانے نکلے نوجوان کو زدوکوب کر کے ویرانے میں لے گئے، بیس بال کے ڈنڈے مارے، ایک بدمعاش کمر پر چڑھ گیا، بیچارے کے بال جڑوں سے اُکھاڑ دیئے، دوسرا بدمعاش پستول تانے کھڑا رہا، لاقانونیت کی انتہا۔۔!!
پاکستانیو ! تیار ہو جاؤ آپکی تقدیر بدلنے کا وقت قریب ہے، امریکا اور ایران میں امن معاہدہ حقیقت بن گیا تو پورے خطے کی تقدیر بدل سکتی ہے نئے راستے کھلیں گے نئے علاقائی اتحاد بنیں گے اسلام آباد سے چلنے والی ٹرین یورپ جا کر رکے گی لیکن کیسے ؟ تفصیل اس vlog میں https://t.co/ud3zUWVnfp
بجلی کا بل زیادہ آتا ہے میم نے پنکھے بند کروا دیئے ہیں اشرافیہ کی مراعات جاری و ساری اور بچے اتنی شدید گرمی میں بغیر پنکھوں کے سکول میں بیٹھے ہیں رانا سکندر حیات صاحب توجہ فرمائیے
سوشل میڈیا اپنا جادو دکھائے۔
یہ جوہر آباد میں ہمارے پیارے بھائی المشہور کوئی چیز لے لیں
جنہوں نے اپنی معذوری کو کمزوری نہیں بنایا اور اپنی محنت سے اپنا گھر چلاتے ہیں ھمیں ایسے لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے