خان صاحب کی آج کی تقریر میں نواز شریف پر غصہ اس بات کا ہیں
ایک تو وہ سیکورٹی بانڈ کی جگہ 50 روپے کا اسٹام پیپر دیں کر گئے
اوپر سے جاتے جاتے بنی گالا کے اوپر سے پائلٹ سے کہیں کر ہارن بھی بجاتے گئے
بنی گالا کے اوپر سے ھارن بجاتے جہاز کی ویڈیو 😀😜
😂🤣👇
مولانا فضل الرحمن اگرحکومت سے کچھ منوانا چاہتے ہیں تو آئین کی اسلامی شقوں پر مکمل اور فوری عملدرآمد کی شرط منوائیں۔ سود کے خاتمے، شراب جوا جسم فروشی کے پیشے کے خاتمے کو یقینی بنوائیں۔ فحاشی عریانیت کے خاتمہ کی شرط رکھیں۔ تعلیم کے ساتھ اسلامی اصولوں کے مطابق تربیت کو لازم کروائیں۔