مارشل آرٹ کے شعبے میں 63 مرتبہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز حاصل کرنے والے خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کے رہائشی عرفان محسود کو صدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔ 🇵🇰💪
#AisaHayKhyberPakhtunkhwa
مارشل آرٹ کے شعبے میں 63 مرتبہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز حاصل کرنے وا��ے خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کے رہائشی عرفان محسود کو صدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔ 🇵🇰💪
#AisaHayKhyberPakhtunkhwa
ڈپٹی کمشنر مردان کیپٹن(ر) عبدالرحمان کا مردان کی تمام تحصیلوں میں قائم بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحقین کو مفت آٹا تقسیم کرنے والے میگا ڈسٹریبیوشن پوائنٹس کا دورہ۔…#FreeAataKP
صوبائی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحق خاندانوں کو فی خاندان دس کلو کے تین آٹے کے تھیلے مفت فراہم کررہی ہے۔ درج ذیل طریقہ اپنا کر اہلیت معلوم کریں۔
#FreeAataKP
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری نے کمشنر پشاور زبیر خان کے ہمراہ پشاور اور چارسدہ کے فلور ملوں میں قائم بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام مستحقین کو مفت آٹا تقسیم کرنے والے ڈسٹریبیوشن / سیلز پوائنٹس کا دورہ کیا۔
#FreeAataKP
https://t.co/QeVmrTxltZ
CS KP, along with DC Peshawar, visited various sales/distribution points established to provide free 'Atta' to deserving ppl registered under BISP.
#FreeAataKP
خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کے تعاون سے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا ہے.
صوبائی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق افراد کو ماہ رمضان میں فی خاندان دس کلو کے تین آٹے کے تھیلے بلکل مفت فراہم کررہی ہے۔
#FreeAataKP
*خیبرپختونخوا میں مستحقین میں مفت اٹے کی فراہمی*
• صوبائی حکومت کی جانب سے مجموعی طور پر تین دن میں چار لاکھ بیس ہزار سے زائد گھرانوں میں 12 لاکھ آٹے کےدس کلو تھیلے تقسیم کیے جاچکے ہیں۔ محکمہ خوراک.
#RamzanPackageKP
خیبر پختونخوا میں مفت آٹے کی تقسیم کا سلسلہ جاری
نگران وزیر اعلی اعظم خان کی خصوصی ہدایات پر تقسیم کے عمل کی نگرانی کیلئے انتظامی سیکرٹریوں کو خصوصی ذمہ داریاں تفویض کر دی گئیں ہیں۔
#RamzanPackageKP
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری نے کمشنر پشاور زبیر خان کے ہمراہ پشاور اور چارسدہ کے فلور ملوں میں قائم بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام مستحقین کو مفت آٹا تقسیم کرنے والے ڈسٹریبیوشن / سیلز پوائنٹس کا دورہ کیا۔
#RamzanPackageKP
مردان پولیس سربراہ کا سپورٹس کمپلکس کا دورہ، مفت آٹے کی تقسیم کا جائزہ لیا
ایس ڈی پی او نے ضلعی پولیس سربراہ اور ڈپٹی کمشنر کو سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی
ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں کو مشکوک نقل و حرکت والے عناصر پر نظر رکھنے کی تاکید
��ی پی او مردان

ڈی پی او مردان
#RamzanPackageKP
KPITB signs a tripartite MoU with @TechValleyPak and National Incubation Center to offer the Google Career Certification scholarships to the youth of KP
#KPGoesDigital
KPITB signs a tripartite MoU with @TechValleyPak and National Incubation Center to offer the Google Career Certification scholarships to the youth of KP
#KPGoesDigital