Nhi nhi bhai asal mai baat yai hai k hum bagharat hai or wo ghairatmand hai koi aik vote chori kar k dekai waha per america band kar daingy log or yaha pura election aik admi zor se le k bait gaya or pury 25 cror awan ko bol diya jo karna hai karlo majal hai yai bagarat kuch kary
*امریکہ سپر پاور کیوں ہے اور پاکستان 78 سال گزرنے کے باوجود بھیک کیوں مانگ رہا ہے؟ اس کی ایک چھوٹی سی وجہ آپ نے آج ہی دیکھ لی: امریکہ میں انتخابات شفاف ہوئے، عوامی فیصلے کا احترام کیا گیا اور موجودہ صدر کو بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔*
*جبکہ پاکستان میں 180 نشستیں جیتنے والا وزیراعظم بننے کے بجائے جیل میں پڑا ہے اور جو کنجر اپنے گھر کی سیٹ تک نہیں جیت سکے وہ پورے ملک کے اقتدار پر قابض ہیں۔*
*اور جس بےغیرت نے الیکشن چوری کرکے انہیں مسند پر بٹھایا وہ دوسری ایکسٹینشن اور تاحیات استثنیٰ لے کر ملک کے سیاہ و سفید کا مالک بنا بیٹھا ہے۔*
It is my honor and privilege to be headed to the US Senate to serve the great state of Michigan.
Michigan, we did what they said couldn’t be done. We won. Together. Now the real work begins.
ترامیم کے لیے ہاؤس خالی نہیں چھوڑا جا سکتا،اس لیے سینٹ الیکشن ضروری ہیں،سینٹ الیکشن میں اسمبلیوں سے ووٹ لینے پڑتے ہیں جس کے لیے اسمبلی بحال کرنا پڑے گی،اس لیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Lol bas kar pagly ab rolaiga kya bas bas apki tweets phar phar k thak gaye ab bahir nikal or mukabla kar party khatam hogaie hai khan saab or oski sari family jail mai hai what else you waiting for...
رجیم چینج کی رات عمران خان کے الفاظ تھے، ”اللہ الحق ہے۔ سچ کا خدا ہے”۔
ارشد شریف نے کہا، ”عمران خان نے بہت بڑا کام کیا۔ سب کو ایکسپوز کردیا“۔
گذشتہ مدت میں بہت بار سُنا میں نے، ”مراد سعید کے لڑکے“، ”مُراد سعید کے لڑکوں نے عمران خان کو بیچ دیا“، ”ُمراد سعید کے لڑکوں نے عمران خان سے غداری کی“۔ اللہ گواہ ہے مراد سعید کی کوئی ٹیم نہیں۔ مراد سعید خود محض عمران خان کی مرہون منت ہے۔ پھر بھی مجھے فخر ہے کہ “مراد سعید کے لڑکوں نے“ اپنے لی��ر عمران خان کی طرح حکومت قربان کردی اپنی قوم کا سودا نہیں کیا۔ عمران خان سے ملاقات کے بدلے پختونوں کے خون کی بلی مانگنے والے ہوس پرست درندوں کے سامنے سرینڈر نہیں کیا۔ جس طرح عمران خان نے رجیم چینج کی رات ہر نام نہاد محب وطن، ہر زبان و کلام کے جمہوری، ہر دکھاوے کے وطن پرست کے چہرے سے نقاب نوچا تھا آج اُس کی ٹیم نے بھی ان غاصبوں کو مجبور کردیا کہ اپنے گھناؤنے منصوبوں کے ساتھ کھل کر سامنے آئیں اور قوم کے سامنے اپنے لفظوں میں اقرار کریں کہ عمران خان کے نام پر بنی حکومت۔ اس کے منتخب کردہ وزیر اعلی کا جرم اپنے لوگوں کی زندگیوں کو اقتدار پر مقدم رکھنا تھا۔ قوم اپنے غداروں کے چہرے دیکھ اور جان چکی ہے۔
مجھے ہمیشہ سے اس بات کا یقین رہا ہے کہ عمران خان کی زندگی کی ضمانت، اس امر میں پوشیدہ ہے کہ ہم عمران خان کے نظریے کو اس طرح رپلیکیٹ کریں کہ یہ گمان ذائل ہوجائے کہ عمران خان کو قید رکھ کر، اسے دنیا سے کاٹ کر اس جدوجہد کو روکا جاسکتا ہے۔ آج ہم نے ثابت کردیا ہے کہ ��لاخوں کے پیچھے سے بھی عمران خان اپنی قوم کا سودا کرنے سے انکاری ہے۔ کہ عمران خان کی خاموشی بھی ان درندوں کی سب چھنگاڑوں پر بھاری ہے۔ کہ عمران خان ایک نسل کو عمران خان بنا چکا ہے۔
Q bhai saab koi ghalat tho nhi ki osny agar yai ab be nhi nikal tho per kis cheez ka hero ban raha hai aj tak kya kurbani de hai isny jab sakht time aya tho chup gaya.
Remember this two bastards
Remember this two cowards
Remember this two ghadars
Remember this two bagharat
Remember this two buzdils
Remember this two mafadparast
In dono ne sary PTI k peet mai chura ghompa hai yai dono dalalo ne khan k naam pe vote lia or ghadar ban gaye.
Bilkol sahi bola hai apny ab isko Twitter se bahir nikalna chaheya yahi kurbani ka waqt hai agar ab be nhi nikla tho is se bhara buzdil or bagharat koi nhi.
یہ مارچ عمران خان کی رہائی کے لیے ہے اور اس سے ہم پیچھے نہیں ہٹینگے ، بھائی میرے ہمِیں اس وقت آپ کی گراؤنڈ پر ضرورت ہے ، اس سے زیادہ مشکل وقت خان صاحب پر نہیں آسکتا ، ان کی گھر کی عورتیں تک جیل میں ہے اور ان کے انسانی حقوق معطل ہے ۔خان صاحب کی صحت اور زندگی کا معاملہ ہے اگر خان صاحب ہے تو ہم سب ہے لیکن اگر آپ کی جان زیادہ اہم ہے تو میں اصرار نہیں کرونگی ۔
اگر یہ آخری بازی ہے تو ہمِیں مل کر لگانی ہوگی ۔
@MuradSaeedPTI Buzdil or bagharat ho tum sub itny bhary stories lekhny ki zarorat nhi bahir niklo ground pe aow mukabla karo khan saab or oski sari family jail mai hai kya khedmat ya kurbani hai tumhari sakht time jesa aya chup gaye tum.
Bhai jan where are you kya yai waqt nhi hai nikalny ka is se zyada bura waqt tho nhi ayega k Khan saab jail mai oski bewi jail mai oski behny jail mai oski sari family jail mai senior leadership sari jail mai karkonan jail mai ab tho apko nikalna chaheya.
میرے پاکستانیو! لیڈر ہمارا ناحق قید میں، اس کا پورا خاندان مقید، سپریم کورٹ کے حکم پر بھی علاج کی سہولت میسر نہیں۔ مینڈیٹ ہمارا چرایا، جعلی لوگ مسلط کرکے جعلی لوگوں سے، جعلی قانون سازی کروا کر عدالتیں کنٹرول کیں، جبر اتنا کہ ہلاکو خان بھی شرما جائے۔ گھر توڑے خواتین کو ہراساں کیا، کارکنان، اراکین اسمبلی، ان کے بچوں تک کو اغوا اور لاپتہ کیا۔ اس سب کے باوجود ہم نے انصاف کا دروازہ کھٹکھٹایا۔ آئینی و قانونی ہر راستہ اپنایا اور بار بار اپنایا۔ اب جب سپریم کورٹ کے حکم پر بھی علاج کی سہولت نہ ملی، نو مہینے کی بے رحما��ہ قید تنہائ، اپیلوں کی سنوائی کے لیے اور نا حق اسیری کے خلاف پر امن لانگ مارچ کا آغاز ہوا تو جعلی مسلط شدہ ٹولہ اور ان کی ڈوریاں ہلانے والوں نے اس کے نام پر شروع؛ آئین و قانون کے مطابق اور پر امن مارچ کے سامنے پختونخواہ کی عوام کا سودا کرنے کی شرط رکھ دی۔ وہ جس نے ملک و قوم کا سودا کرنے سے انکار کرتے ہوئے وزارت عظمی قربان کی، تین سال سے ناحق اسیری کاٹ رہا ہے۔
شرط ہے کہ اپنی عوام کو میڈ اپ دہشت گردی کا ایندھن بناؤ یعنی لشکر کشی میں ساتھ دو۔ عوام کو بے گھر کرکے فوجی چیک پوسٹیں قائم کرکے، قطاروں میں ذلیل کرنے کی تاریخ دہراؤ۔ اُن پر بے دریغ بمباری کی اجازت دو، تو ہی آپ کے ل��ے آسانی ہوگی ورنہ آسانی تو دور پختونخواہ حکومت ختم کرکے آپ کو کچل کے رکھ دیں گے۔عمران خان کی حکومت میں اس بات کا ایبسلوٹلی ناٹ کے علاوہ تو کوئ جواب مل نہیں سکتا تھا۔ جواب یہی ملا کہ لعنت تمہاری ایسی آسانی پر جو اپنے لوگوں کے خون کا سودا کرنے سے مشروط ہو۔
لعنت ایسی ہوسِ اقتدار پر جو اپنے لوگوں کو آگ کا ایندھن بنادے۔ملک کو تو تباہ کر دیا آپ کی اس ہوس نے۔ بلوچستان میں لشکر کشی کے بعد آپ کا وزیر اعلی اور کور کمانڈر کینٹ سے باہر نہیں جا سکتا لیکن پختونخواہ پر لشکر کشی کرنی ہے۔ امن مقصد ہوتا تو صوبائی اسمبلی میں پختونخواہ کی تاریخ کا سب سے بڑا جرگہ ہوا جس میں صوبے کے تمام سٹیک ہولڈرز شامل تھے، دیرپا امن کے لیے ان کی بتائ پالیسی پر عمل ہوتا لیکن فوج و وفاقی حکومت نے اس جرگے پر بغاوت غداری اور وفاق کو تقسیم کرنے کا فتوی لگایا۔جن کی زندگیاں وابستہ ہیں، جن پر ان حالات کا براہ راست اثر ہونا ہے۔ ان کی پالیسی قبول نہیں کیونکہ مقصد امن نہیں۔
مقصد؛ ایک طرف افغانستان کے حوالے سے کی گئی کمٹمنٹس کو پورا کرنے کا وقت آپہنچا ہے جس کے لیے پختونخواہ کو ایندھن بنایا جائے گا۔ دوسری طرف پاکستان کے ہر دور کے جنرل و ڈکٹیٹر کا طاقت کے طول کا آزمودہ فارمولہ؛ پاکستان کو نئی پیکنگ میں سیکورٹی سٹیٹ بنا کر پیش کرنا ہے۔ رہی بات ایمرجنسی کی تو کون نہیں جانتا جن دہشت گردوں کی آبادکاری کی پالیسی یہ عقلِ کُل لے کر آئے تھے اُن کے مطالبات کا تیسرا نکتہ فاٹا کو وفاق کے زیر انتظام دینا یعنی فاٹا مرجر کو واپس کرناتھا۔ وہی مرجر جس کے حوالے سے انہی کا بیانیہ تھا کہ ملک دشمن قوتیں اور ان کے آلہ کار فاٹا انضمام کے خلاف ہیں۔ تو کیا اب یہ دشمن کے ایجنڈے پر عمل پیرا نہیں؟
مارچ عمران خان کی رہائی کا تھا ہے اور یہی مطالبہ ہے۔ رہی بات دہشت گردی کے حالیہ بیانیے کی تو حقیقت یہی ہے کہ موجودہ لہر آئی نہیں لائی گئی، دہشت گرد آئے نہیں لائے گئے، صرف لائے نہیں گئے باقاعدہ رُوٹ لگا کر اپنی نگرانی میں پھیلائے گئے۔ اور جس ایمرجنسی کے لگانے کے لیے آج ان کٹ پتلیوں کو بٹھا کر بیانیے بنائے جارہے ہیں یہ انہی کے آرمی چیف کے الفاظ ہیں کہ فاٹا کو وفاق کے حوالے کرنا طالبان کا مطالبہ ہے۔جی! آرمی چیف نے کہا فاٹا کو صوبے سے وفاق کے حوالے کرنا طالبان کا مطالبہ ہے۔ جس پالیسی کے تحت ان دہشت گردوں کو آباد کیا جا رہا تھا اس کا تیسرا نکتہ ہی یہی تھا۔ ایک بار پھر ہر میدان میں ناکامی کے بعد بالآخر جمال، کمال کا نام استعمال کرکے پاکستان کو دلدل میں دھکیلا جارہا ہے مگر یہ قوم نہ تو مزید کسی کی جنگ میں ایندھن بنے گی نا ہی بے گھر ہوگی نا ہی مارٹر گولوں، ڈرون اور لڑاکا طیاروں کا نشانہ بن کر کولیٹر ل ڈیمج بنے گی، نا ہی اپنے گھر میں قطاروں میں کھڑے ہوکر آپ کے ہاتھوں ذلیل ہوگی۔ جب نکلنا ہی ہے تو اپنے گھروں کی تباہی کے بعد بے گھری کیوں جھیلیں، تمہارے ان گھناؤنے منصوبوں کے خلاف نکل کر اپنے مسیحا عمران خان کو واپس لانے کے لیے نکلیں گے۔
Btw where is @zartajgulwazir wo tho bilkol ghaib hogaie hai na kabi khan saab k behno k sath dekha na kabi khan saab k lyai jail aye sub kher tho hai lagta hai wo be onko pyari hogaie hai. yad subko raka jaiga inshallah
@balochi5252@PTIofficial@SohailAfridiCM@MashwaniAzhar