میاں صاحب کی تشویشناک حالت کو دیکھتے ہوئے عدالت کی طرف سے میاں صاحب کو باہر علاج کی اجازت دینا اچھا فیصلہ ہے کیونکہ علاج انسان کا بنیادی حق ہے وہ جہاں سے بھی کرانا چاہے۔
اللہ تعالی میاں صاحب سمیت تمام لوگوں کو جو بیمار ہیں انہیں صحت دے
سوال - کیا آپ کشمیر پر اپنے الفاظ واپس لیں گے؟
جواب - ہم اپنے دماغ سے بولتے ہیں، اپنی بات سے پھرتے ہیں نہ واپس لیتے ہیں، کشمیریوں کو اقوام متحدہ نے حق دیا ہے۔ اس کی قراردادوں پر عملدرآمد نہیں ہونا تو پھر اس کا کیا فائدہ؟
ڈاکٹر مہاتیر محمد ڈٹ گئے۔ گفتگو اردو ترجمے کے ساتھ
یہ اذان کبھی بند نہیں ہوگی، یہ جھنڈا کبھی نہیں گرے گا، یہ ملک کبھی تقسیم نہیں ہوگا، یہ قوم کبھی گھٹنے نہیں ٹیکے گی۔ ہمیں پابندیوں سے ڈرانے والے نہیں جانتے کہ اس کا اختیار صرف اللہ کے پاس ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان کا واضح اعلان
#Turkey#Erdogan
شریف خاندان کے غمخوار مطمئن رہیں کہ نواز شریف اور ان کے بعد مریم نواز کا برطانیہ جانا طے ہے۔ عمران خان صرف روڑے اٹکا سکتے ہیں،مکمل انکار کبھی نہیں کرسکتے۔ آج نہیں تو کل نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت دے ہی دیں گے۔