ساڈے ڈکھ دا اندازہ کوئ نائ لا سگدا۔ آساں مجبور و لاچار تھئ گۓ ہیں ساکوں ریاست قتل کیتے،ساکوں ساڈے حکمرانے قتل کیتے۔اساں اے سانحہ کڈھائ وی ناں بھولسوں کیونکہ ساڈا تماشہ بنڑیا گۓ اور ریاست و حکومت تماشائ بنڑی رہ گئ ہے سارے واقعہ دے دوران۔
#TaunsaNeedsAttention#تونسہ_بچاؤ
ہمارا پہلا دکھ یہ ہے کہ پوری تحصیل کی تقریباً ساری بست��اں ڈوب چکی ہیں۔ہمارے گھر بار،مال مویشی سب کچھ ڈوب چکے ہیں۔ ہمارا دوسرا اور سب سے بڑا دکھ یہ ہے کہ ہماری اس مشکل کو مشکل نہیں سمجھا گیا۔ہمارے حالات کو نہ تو میڈیا نے سنا نہ ہی حکومت نے۔
#TaunsaNeedsAttention
#تونسہ_بچاؤ
People are living in pathetic conditions during this whole incident of flood. Government is not considering their whole sorrow and helplessness. Shame on government and our media to not understand our condition.
#TaunsaNeedsAttention#تونسہ_بچاؤ
آپ نہیں سمجھ سکتے ہمارے دکھ،ہمارے گھر گر چکے ہیں،ہمارا سب کچ�� لٹ چکا ہے اور ہم یار و مددگار خدا کے آسرے پر کھلے آسمان تلے سو رہے ہیں ۔ہمیں اس وقت ریاست کی سب سے زیادہ ضرورت تھی لیکن ریاست و ریاستی مشینری سرے ��ے غائب ہے💔
#تونسہ_بچاؤ #TaunsaNeedsAttention
ہمیں برسوں لگ جاتے ہیں یہ گھر بناتے بناتے اور پھر بارشیں آتی ہیں،پانی ا��ر سیلاب ہمارا سب کچھ بہا کے لے جاتے ہیں۔ ہم مجبوری و لاچاری کی تصویر بنے اپنی قسمت کو کوستے رہتے ہیں۔میڈیا، حکومت اور ریاست خاموش تماشائ بنی ہوئ ہے۔
#TaunsaNeedsAttention
#تونسہ_بچاؤ
My people are drowning and my people are helpless. They are sleeping in open sky. Government show no interest in this flood incidence, we will never forget this movement of our life.
#TaunsaNeedsAttention#تونسہ_بچاؤ
Now rain starts again, our people are looking toward state machinery to rescue them towards some safer place. But state is sleeping and we are left helpless in open sky. This is shit behaviour.
#TaunsaNeedsAttention
Uranium, gas, petrol and minerals are extracted from our areas, but when some disaster came we are left helpless without any attention. This is dual face of our state. We never forgive this behaviour. #TaunsaNeedsAttention
ان بچوں کو آپ حب الوطنی کا درس دے گئیں؟ جنہوں نے اپنی آنکھوں کے سامنے اپنے گھروں کو اجڑتا دیکھا،��نہیں اپنے باپ دادا کے آشیانوں سے مجبور و لاچار ہو کر نکلنا پڑا۔جنہیں حکومت و حکومتی ادارے خاموش نظر آۓ وہ بڑے ہو کر سوال تو کریں گے اور اپنے حقوق لڑ کر لے گے۔#TaunsaNeedsAttention
ہماری بس ہوگئ ،ہم تھک گۓ اور ہماری نظریں حکومت و ریاست کا راستہ دیکھ دیکھ کے جھک گئیں لیکن پھر بھی کوئ نہیں پہنچا ہماری مدد کو۔۔یہ بے بسی ہمیں مرتے دم تک ریاستی ادراروں کی بے حسی یاد دلاتی رہے گی۔
#TaunsaNeedsAttention
ابھی پھر سے بارش شروع ہو ہے اور ہمارے لوگ مجبور و لاچار،بھوکے اور پیاسے حکومتی ادراروں کی طرف نظریں لگاۓ آسیں لیے بیٹھے ہیں اور ہمارے مقتدر حلقے گہری نیند سو رہے ہیں😔#TaunsaNeedsAttention
Flood banished everything in our homes. We are helpless and looking toward state but state is still sleeping after great destruction of our whole Tehsil(Taunsa Sharif)
#TaunsaNeedsAttention
کیا سیاست دان صرف ووٹ لینے کےلیے ہوتے ہیں؟ کیا ریاست اور حکومت صرف ٹیکس لینے کے کام کرتی ہے؟ کیا مجبور و لاچار لوگوں کی زندگی کی کوئ اہمیت نہیں؟ کیا تونسہ شریف پاکستانی ریاست سے باہر واقع ہے؟ #TaunsaNeedsAttention
If state is mother like then it should come forward and welcome its poor citizens. It should rescue its people and give relief to these needy and helpless people.#TaunsaNeedsAttention