گرل فرینڈ یا جدید دور کی لونڈی "
قبل زمانہ قدیم میں عورت کے دو اسٹیٹس چلے ا رہے تھے ۔۔۔۔
" ایک "
باعزت ، خاندانی خاتون جس کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے لیے باقاعدہ نکاح کیا جاتا تھا ۔۔۔۔۔
" دوسری "
منڈیوں میں بکنے والی ، قابل خرید و فروخت عورت جس کو " لونڈی " کہا جاتا تھا ۔۔۔۔
لونڈی کا سٹیٹس یہ تھا کہ جو بھی اس کا ریٹ لگا کر اس کو خرید لیتا وہ اسکی ہوتی اور اس کے ساتھ اس کا مالک بغیر نکاح کے تعلقات قائم کر سکتا تھا ، اسے تقریبا قانونی حیثیت حاصل تھی ۔۔۔۔
اسلام نے غلامی تصور کی ، حوصلہ شکنی کی اور غلاموں اور لونڈیوں کو ازاد کر وا دیا ۔۔۔۔۔۔
" لیکن "
اج پھر کچھ لڑکیاں اپنے اپ کو باعزت ، خاندانی اور نکاح ذریعے گھر کی مالکن کی مرتبے سے گرا کر وہی لونڈی کے درجے پر لے ائی ہیں ۔۔۔۔۔
اور اس جدید دور کی لونڈی کا نام ہے ۔۔۔
" گرل فرینڈ "
جس کے بارے میں ابن ادم کا دعوی ہے کہ وہ اس کو گھٹیا سے گفٹ اور چند بار کی شاپنگ کے عوض خرید لیتا ہے ۔۔۔۔
" سوچنا عورت کو چاہئے کہ "
وہ نکاح کر کے گھر بسانا چاہتی ہے یا " گرل فرینڈ " بن کر کسی کے لیے " ٹائم پاس " بننا چاہتی ہے ۔۔۔۔۔
افسوس کہ آج کل بہت سی خواتین چاہے وہ شادی شدہ ہوں یا غیر شادی شدہ اس گندے مرض میں مبتلا ہیں اور بڑی خوشی اور فخر سے کسی کی گرل فرینڈ بننا پسند کرتی ہیں۔
( سخت مگر قابل غور بات )
....کاش کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات ......
اللّہ پاک سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
@MariaBalochPK اگر تم زمانہ رسول میں ہوتی تو تجھے بھی تیری مرضی کے بنا لونڈی بناتا وہ مال غنیمت کی طرح بانٹ دیتا ٫٫اس لحاظ سے پھر گرل فرینڈز تو بہت بہتر ہوئی
Tab tu tumharay payaray aaqa har aurat ko loondi bana letay thayy uskay consent ke bina... girlfriend ban ker at least apni choice tu hoti haii..tery prophet ne tu kisi ki behan beti ko na bakhsha,jo jo aurat hath lagi harami ne apni bahu ko bhi nanga dekh liya tu divorce kera di
گرل فرینڈ یا جدید دور کی لونڈی "
قبل زمانہ قدیم میں عورت کے دو اسٹیٹس چلے ا رہے تھے ۔۔۔۔
" ایک "
باعزت ، خاندانی خاتون جس کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے لیے باقاعدہ نکاح کیا جاتا تھا ۔۔۔۔۔
" دوسری "
منڈیوں میں بکنے والی ، قابل خرید و فروخت عورت جس کو " لونڈی " کہا جاتا تھا ۔۔۔۔
لونڈی کا سٹیٹس یہ تھا کہ جو بھی اس کا ریٹ لگا کر اس کو خرید لیتا وہ اسکی ہوتی اور اس کے ساتھ اس کا مالک بغیر نکاح کے تعلقات قائم کر سکتا تھا ، اسے تقریبا قانونی حیثیت حاصل تھی ۔۔۔۔
اسلام نے غلامی تصور کی ، حوصلہ شکنی کی اور غلاموں اور لونڈیوں کو ازاد کر وا دیا ۔۔۔۔۔۔
" لیکن "
اج پھر کچھ لڑکیاں اپنے اپ کو باعزت ، خاندانی اور نکاح ذریعے گھر کی مالکن کی مرتبے سے گرا کر وہی لونڈی کے درجے پر لے ائی ہیں ۔۔۔۔۔
اور اس جدید دور کی لونڈی کا نام ہے ۔۔۔
" گرل فرینڈ "
جس کے بارے میں ابن ادم کا دعوی ہے کہ وہ اس کو گھٹیا سے گفٹ اور چند بار کی شاپنگ کے عوض خرید لیتا ہے ۔۔۔۔
" سوچنا عورت کو چاہئے کہ "
وہ نکاح کر کے گھر بسانا چاہتی ہے یا " گرل فرینڈ " بن کر کسی کے لیے " ٹائم پاس " بننا چاہتی ہے ۔۔۔۔۔
افسوس کہ آج کل بہت سی خواتین چاہے وہ شادی شدہ ہوں یا غیر شادی شدہ اس گندے مرض میں مبتلا ہیں اور بڑی خوشی اور فخر سے کسی کی گرل فرینڈ بننا پسند کرتی ہیں۔
( سخت مگر قابل غور بات )
....کاش کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات ......
اللّہ پاک سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
@MariaBalochPK Tab tu tumharay payaray aaqa har aurat ko loondi bana letay thayy uskay consent ke bina... girlfriend ban ker at least apni choice tu hoti haii..tery prophet ne tu kisi ki behan beti ko na bakhsha,jo jo aurat hath lagi harami ne apni bahu ko bhi nanga dekh liya tu divorce kera di
لاڑکانہ کا رہائشی جگر کے مرض میں مبتلا ایک نوجوان کو اس کے والدین پارک میں چھوڑ کر کراچی فرار ہو گئے۔
لیکن اگر قوم اس معصوم کی ذمہ داری لے لے تو اس کی زندگی بچائی جا سکتی ہے۔۔۔
فارن میڈیکل گریجویٹس (FMGs) مسلسل کئی روز سے اپنے حقوق کے لیے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں، اور یہ احتجاج دراصل ان کی محنت، قربانیوں اور مستقبل کی بقا کی جدوجہد ہے۔ ان طلباء نے بیرونِ ملک بھاری اخراجات اور اپنی زندگی کے قیمتی سال طب کی تعلیم حاصل کرنے میں صرف کیے، مگر آج وہ اپنے ہی ملک میں صرف ایک موقع NRE امتحان دینے کی اجازت کے منتظر ہیں۔ یہ نہ صرف ان کا بنیادی حق ہے بلکہ ملک میں ڈاکٹروں کی کمی کو پورا کرنے کے لیے بھی انتہائی ضروری ہے۔ ہم صدر پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل ڈاکٹر رضوان تاج او�� وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ خدارا ہمدردی اور انصاف کی بنیاد پر ان نوجوانوں کو فوری طور پر امتحان دینے کی اجازت دی جائے تاکہ ان کے قیمتی سال ضائع ہونے سے بچ سکیں اور وہ ملک و قوم کی خدمت کے ��ابل بن سکیں۔
Kubra khan trying to say “Tableeghi” and couldn’t.
Matlab ek to itna bara aunta, dinosaur ka bacha who never got back in shape, with zero nazakat .. Ouper se can’t speak Urdu properly. Why is she even doing lead roles in urdu dramas ?