کراچی میں آتشزدگی کے مقام گل پلازہ کا دورہ کیا گیا اور متاثرین سے ملاقاتیں بھی ہوئیں۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ طویل وقت گزرنے کے باوجود آگ پر مکمل طور پر قابو نہیں پایا جا سکا۔
یہ سانحہ اس تلخ حقیقت کو بے نقاب کرتا ہے کہ پاکستان کے سب سے بڑے شہر میں آج تک کوئی فعال، منظم اور مؤثر ایمرجنسی رسپانس سسٹم موجود نہیں۔ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ محض دعوؤں تک محدود ہے، جبکہ عملی سطح پر نااہلی اور بدانتظامی ہر بحران میں کھل کر سامنے آ جاتی ہے۔
یہ محض ایک حادثہ نہیں بلکہ سندھ حکومت کی ناکامی ہے، جس کا خمیازہ بار بار عوام کو بھگتنا پڑتا ہے۔ اگر بروقت اور پیشہ ورانہ ایمرجنسی میکانزم موجود ہوتا تو نقصانات کو کم کیا جا سکتا تھا، لیکن کراچی میں برسوں سے مسلط نظام عوام کی خدمت کے بجائے اپنی تجوریاں بھرنے میں مصروف ہے۔
اب کراچی کے باشعور عوام کو ان لٹیروں سے سوال بھی کرنا ہوگا اور حساب بھی لینا ہوگا،کہ شہریوں کی جانیں کیوں غیر محفوظ ہیں، وسائل کہاں گئے، اور کب تک نااہلی کو قسمت سمجھ کر قبول کیا جاتا رہے گا۔ خاموشی مزید تباہی کو دعوت دے گی،اس لیے اب جوابدہی، شفافیت اور حقیقی عوامی خدمت کا مطالبہ ہی واحد راستہ ہے۔
@ShafiJanPTI ڈی جی آئی ایس پی آر پختونوں سے معافی مانگو۔ یہ پورے خیبرپختونخواہ کی توہین ہے۔ آپ نے آج یہ زبان استعمال کر کے یہ ثابت کردیا کہ جو سہیل آفریدی نے کہا تھا وہ ٹھیک کہا تھا۔ ��م پختونوں کے وزیر اعلی کے بارے میں یہ کہہ رہے ہو تو عام پختون کے ساتھ کیا کیا سلوک ہوا ہوگا؟
ڈی جی آئی ایس پی آر پختونوں سے معافی مانگو۔ یہ پورے خیبرپختونخواہ کی توہین ہے۔ آپ نے آج یہ زبان استعمال کر کے یہ ثابت کردیا کہ جو سہیل آفریدی نے کہا تھا وہ ٹھیک کہا تھا۔ تم پختونوں کے وزیر اعلی کے بارے میں یہ کہہ رہے ہو تو عام پختون کے ساتھ کیا کیا سلوک ہوا ہوگا؟
عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان
ڈی جی آئی ایس پی آر پختونوں سے معافی مانگو۔ یہ پورے خیبرپختونخواہ کی توہین ہے۔ آپ نے آج یہ زبان استعمال کر کے یہ ثابت کردیا کہ ��و سہیل آفریدی نے کہا تھا وہ ٹھیک کہا تھا۔ تم پختونوں کے وزیر اعلی کے بارے میں یہ کہہ رہے ہو تو عام پختون کے ساتھ کیا کیا سلوک ہوا ہوگا؟
میرے اوپر قاتلانہ حملہ میجر جنرل فیصل نصیر نے کرایا تھا اور یہ آرڈر اوپر سے آیا تھا ، عمران خان کی جیل میں صحافیوں سے گفتگو
https://t.co/WusIK62iKB
#ImranKhan
کالک اور لعنت : جس ملک دشمن شخص یا ادارے نے ایک 20 سالہ نوجوان نسیم شاہ کو صرف اسلئے ورلڈ کپ کی ٹیم سے باہرنکالا کے اسنے عمران خان کی تصویر کے ساتھ سیلفی لی, اس سے بڑا ملک دشمن کوئی ہو ہی نہیں سکتا- نسیم تو ابھی بچہ ہے اور کئی ورلڈ کپ کھیل لے گا مگر جس نامراد نے اسکو ٹیم سے باہر کیا وہ اپنی شکل پر لگی کالک کبھی نہیں دھو سکے گا- شاید نسیم پاکستان کی جیت میں بہت بڑا حصّہ ڈالتا مگر اسے نکال کراپنے ملک پر ظلم کیا - لعنت ہو سو بار - کیسے بے غیرت گھس گئے ہیں
آئی ایس پی آر کی جانب سے عمران خان مخالف بنائی گئی ڈاکیومنٹری آرمی کے تمام سکولز میں پرفیشنل ٹریننگ پر موجود افسران اور ج��انوں کو دکھائی جا رہی ہے، گزشتہ ہفتے یہ ڈاکیومنٹری سکول آف آرمر اینڈ میکنائزڈ وارفیئر نوشہرہ میں دکھائی گئی- اسرار کسانہ
کیا آپ جوانوں کو پروفیشنل ٹریننگ کی بجائے سیاسی چیزیں دکھا رہے ہیں؟ اسرار کسانہ کا سوال، مزید کیا کہا؟
https://t.co/BP4Ms2FsZY
پاکستان میں کتنے فیصد عوام انگریزی پر عبور رکھتی ہے، آج کی کارروائی براہراست نشر کرنے مقصدتو یہ ہے کہ عوام دیکھ اور سمجھ سکیں، عوام کو سمجھنے میں آسانی ہوگی اگر ان کی زبان میں گفتگو ہو۔ جہاں کوئی چیز کوٹ کی جا رہی ہے ، پڑی جا رہی ہے وہ انگریزی میں ضرور کریں، ل��کن آپس کا مکالمہ بھی انگریزی میں کیا ضروری ہے؟ ابتک کی زیادہ گفتگو انگریزی میں کی گئی۔