@humatoor25 غیر قانونی غیر آئینی حکومت کچھ بھی کرے ہم مطمئن نہیں اور خوش نہیں ہمیں ایک آزاد اور خودمختار ملک چاہیے جس میں آئین اور قانون موجود ہو چادر چاردیواری کا تحفظ ہو جس میں بچوں بزرگوں اور عورتوں پرکوئی ہاتھ نہیں اٹھائیں اللہ پاک پاکستان کے غریب عوام کا حامی و ناصر ہو پاکستان زندہ باد
@DRBASMA12128243 دير کس بات کی ہے۔
اللہ پاک کانام لے لو شادی جتنا جلدی ہو سکے کرنا چاہئے۔
لیکن وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے۔
اللہ پاک سب کو بہترین رشتے عطا فرمائیں۔
آمین یارب العالمین 🤲