🚨 بریکنگ نیوز:
🇮🇷🇺🇸 ایرانی میڈیا کے مطابق، ایران نے امریکہ کے 15 بغیر پھٹے ہوئے میزائل “تکنیکی اور تحقیقی یونٹس” کو ریورس انجینئرنگ کے لیے منتقل کر دیے ہیں۔
ان میں ایک مکمل طور پر سالم GBU-57بنکر بسٹر بھی شامل ہے، جوایران کے جوہری مقامات پر حملوں کے دوران پھٹنے میں ناکام رہا
WSJ:
After the killing of Ali Khamenei, power in Iran has moved not toward moderation but toward more extreme hard-liners.
His son, Mojtaba Khamenei, now leads a system increasingly dominated by the Islamic Revolutionary Guard Corps.
Instead of opening space for compromise, the war strengthened radical factions.
These leaders are more repressive at home—cracking down on dissent—and more aggressive abroad, showing little interest in diplomacy.
Key figures in the new leadership, including Ahmad Vahidi and Mohammad Bagher Zolghadr, have histories of violence and strong anti-West views.
کرد کون ہیں اور اب CIA انہیں ہتھیار کیوں دے رہی ہے CNN نے تفصیلات کچھ یوں بتائی ہیں
کرد ایک نسلی اقلیت ہیں۔ تقریباً 2 کروڑ 50 لاکھ سے 4 کروڑ 50 لاکھ لوگ ایران، عراق، ترکی، شام اور آرمینیا میں پھیلے ہوئے ہیں۔
ان کی کوئی آزاد ری��ست نہیں ہے۔ زیادہ تر کرد سنی مسلمان ہیں لیکن ان کی زبانوں، لہجوں اور روایات میں تنوع پایا جاتا ہے۔
پہلی جنگِ عظیم کے بعد اتحادی طاقتوں نے مشرقی ترکی میں ایک کرد ریاست بنانے کی تجویز دی تھی، مگر ترکی نے اسے مسترد کر دیا۔ تب سے کرد ��غیر ریاست کے ہی ہیں۔
ایران میں خاص طور پر:
•آبادی کا تقریباً 8 سے 17 فیصد
•زیادہ تر مغربی ایران میں آباد
•کئی دہائیوں سے خودمختاری یا آزادی کی تحریک چلا رہے ہیں
•شدید امتیاز کا سامنا:
•کردی زبان کی تعلیم پر پابندیاں
•بعض کردی نام سرکاری طور پر رجسٹر نہیں ہو سکتے
مسلح کرد گروہ کئی سالوں سے عراق۔ایران سرحد کے قریب اڈوں سے ایران کی حکومت کے خلاف لڑ رہے ہیں۔ ان کے ہزاروں جنگجو موجود ہیں۔
اب کیوں؟
کہا جا رہا ہے کہ CIA انہیں ہتھیار دے رہی ہے تاکہ بغاوت کو بھڑکایا جا سکے۔ ٹرمپ نے ذاتی طور پر کرد رہنماؤں کو فون کیا۔
منصوبہ یہ ہے:
کرد فورسز ایرانی سکیورٹی فورسز کو مصروف رکھیں تاکہ بڑے شہروں میں موجود غیر مسلح ایرانی مظاہرین سڑکوں پر نکل سکیں اور ان کا قتلِ عام نہ ہو۔
کرد کئی دہائیوں سے امریکہ کے لیے مشرق وسطیٰ میں ایک پراکسی (proxy) قوت رہے ہیں۔
•صدام حسین کے خلاف
•داعش کے خلاف
•شام کی جنگ میں
ہر بار امریکہ انہیں ہتھیار دیتا ہے، استعمال کرتا ہے اور پھر چھوڑ دیتا ہے۔
کردوں کو بھی اس بات کا علم ہے۔ لیکن چونکہ خامنہ ای کی موت اور تہران میں ہنگاموں کے بعد ایران کو کمزور سمجھا جا رہا ہے، اس لیے وہ سمجھتے ہیں کہ شاید اس بار موقع مختلف ہو۔
ایران اپنی تاریخ کے سب سے کمزور مرحلے میں دکھائی دے رہا ہے۔ کرد اسے خودمختاری یا شاید آزادی حاصل کرنے کا موقع سمجھ رہے ہیں۔
امریکہ اسے ایک تیار بغاوت کے طور پر دیکھ رہا ہے جو اندر سے ایران کو غیر مستحکم کر سکتی ہے جبکہ باہر سے امریکی بمبار حملے کر رہے ہوں۔
یہ دراصل پراکسی ��نگ کی وہی پرانی حکمت عملی ہے۔
اصل سوال یہ ہے کہ کیا یہ منصوبہ کامیاب ہوگا یا پھر اس بار بھی کردوں کو استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دیا جائے
@wasif24664048@khokhr_pedia@RashidRauf آج تک جو کچھ بھی ہوا ہے سیاست کے میدان میں کوئی بھی ب��ا انقلاب یا چینج وہ ضد سے ہی آیا ہے۔تھوڑا سا علم ضرور حاصل کرنا چاہیے بندے کو۔
I am too leaving @Ufone as total of ufone sims was 8 in my house now only one sim left will be converting it as soon as possible. There was a time when ufone was the best among all networks. Now mobilink is little bit better
یہ وہ جج ہے جس کی عدالت میں ایک بار جب ایک عام آدمی نے روتے ہووے یہ فریاد ڈالی کے جناب میرے 2 بچے ہیں 2 جگہ کام کرتا ہوں جلدی میں بچوں کو اسکول سے لینے کی خاطر گاڑی نو پارکنگ میں لگا بیٹھا اور اب یہ جرمانہ آ گیا ہے جو کے میری جیب سے باہر ہے تو جج صاحب نے شرمندہ ہوتے ہووے کہا مجھ افسوس ہے کے آپ کے مالی حالت خراب ہیں میں یہ جرمانہ ابھی معاف کر رہا ہوں اور آپ سے معذرت خواہ ہوں بس پھر یہی جج باہر بغیر پروٹوکول کے نکلتے ہیں چھوٹے گھروں میں رہتے ہیں سادہ کھاتے ہیں کسی کا ڈر نہیں انکو وجہ صرف یہ ہے انصاف کرتے ہیں اپنا کام پورا کرتے ہیں اور ایک آزاد زندگی گزارتے ہیں-
میں نے یونیورسٹی سے ڈگری کی۔ پھر پیسے جمع کر کے ڈگری لی اور ڈگری پر کنٹرولر اور وائس چانسلر نے دستخط بھی کیئے۔اس کے بعد میں نے دوبارہ پیسے جمع کر کے ڈگری ان کو واپس بھیجی کہ اب یہ ویریفائی کر لو کہ آپ لوگوں نے مجھے جو ڈگری دی ہے وہ فیک تو نہیں ہے۔ بات یہاں پہ ختم نہیں ہوئی۔ اس کے بعد وہی ڈگری HEC کو بھیجی کہ آپ کے ساتھ جو یونیورسٹی Affiliated ہے اس نے یہ ڈگری جاری کی ہے اور ویریفائی بھی کی ہے۔ اب آپ بھی ویریفائی کر لے کہ کہیں یہ ڈگری جعلی تو نہیں۔ آگے کی بات سنئے۔ پھر HEC کے بعد میں نے وہ ڈگری MOFA کو بھیجی اور ان سے کہا کہ یہ جو HEC نے سٹیمپ لگایا ہے اس کو چیک کرے کہ کہیں یہ فیک تو نہیں ہے۔اس پورے کام میں آپ کے ہزاروں روپے الگ سے ضائع ہو جاتے ہیں، ساتھ میں وقت بھی ضائع ہوتا ہے، اور سب سے اہم بات وہ نمونے جو خود میٹرک فیل ہوتے ہیں ان کی باتیں بھی سننے کو ملتی ہے۔ یہ ایک بھیانک قسم کا مذاق ہے ہمارے ساتھ اور اس پہ کوئی بولتا بھی نہیں ہے۔