سعد رضوی کے گھر کا تقدس پامال کرنے اور گھریلو خواتین کو گرفتار کرنے کی شدید مذمت کرتا ہوں، یہ ریاست کی ایک انتہائی گری ہوئی اور گھٹیا حرکت ہے جو تسلسل سے جاری ہے، خواتین کسی بھی گھر کی ہوں قابلِ عزت و احترام ہیں۔
#FascismUnderAsimLaw
میں یوم آزادی کے موقع پر برادر پاکستانی عوام کونیک خواہشات کے ساتھ مخلصانہ مبارکباد پیش کرتا ہوں، اللہ تعالی آپ کو دیرپا سلامتی اور استحکام عطا فرمائے اور مزید ترقی اور خوشحالی حاصل کریں۔ 🇵🇰 🇸🇦
پیارے پاکستانیو! آج کا دن آپ کا فخر اور عزت کا دن ہے، ہم دل سے آپ کی آزادی کی خوشی میں آپ کے ساتھ شریک ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوشی، سلامتی، استحکام، مزید ترقی، اور خوشحالی سے نوازتا رہے۔ 🇵🇰 🇸🇦
اشرافیہ کا حج بھی ہم سے الگ ہوتا ھے
اشرافیہ کی دنیا، اسلام، قانون سب کچھ ہم سے الگ ھے اور ہو سکتا ھے کہ اشرافیہ کی جنت بھی ہم سے الگ ہو
پرتعیش اور لگژری ہو؟
#اسلام_آباد| ودعتُ فريق العمل المكلف على تنفيذ مبادرة طريق مكة لتسهيل اجراءات سفر الحجاج الباكستانيين، وتم خلال الحفل تكريمهم، تمنياتي لهم بالتوفيق والنجاح.
#اسلام آباد| میں اپنی اور پاکستان میں مملکت کے مشن کی طرف سے، محترم جناب #خادم_حرمين_شريفين اور جناب #وزیر اعظم ولی عہد، اور وفادار سعودی عوام کو دل کی گہرائیوں سے #عید الاضحی کی مبارکباد پیش کرتا ہوں، اللہ تعالی ہمارے ملک، عالم عرب اور عالم اسلام کو اپنے حفظ وامان میں رکھے۔
🚨ٹرمپ نے کیپٹیل ہل پر حملہ کر کے وہاں کی جمہوریت کو نقصان پہنچایا۔
مسلم لیگ ن کے جاوید لطیف کا بیان
پاکستانیوں اس وڈیو کو ٹرمپ تک پہنچانے میں میری مدد کرو اور اس کو وائرل کر دو.